06/08/2024
السلام علیکم تمام ممبران توجہ مرکوز کریں
رب رازی کوپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی سیکٹر 37 سے سکیم نمبر 33 کراچی سوسائٹی ہذا کے ویلفیئر ایکشن کمیٹی عہدے داران ممبران اور ہمدرداران کہ اجلاس میں خدائی خدمت گار ماہر قانون ڈاکٹر سید محمود اختر نقوی صاحب کی صدارت میں اجلاس منعقد ہوا اور حسب ذیل مسائل سوسائٹی کی فلاح و بہبود کے لیے تمام قرارداد اکثریتی رائے سے منظور ہوئی
سوسائٹی حذا کی بجلی سوئی گیس پانی سیورج اور بنے ہوئے گھروں کے انفرادی نقشے اور سب لیز کرانے کی منظوری دی گئی اور پرانی انتظامیہ نے جو ممبران سے ایکسٹرا پیمنٹ لی ہے اور ممبران کو بنیادی سہولتیں نہیں دی ہیں ان کے حل کے لیے قانونی کاروائی کرانے کی منظوری دی گئی اور سوسائٹی ہذا کے 25 ایکڑ اراضی پر تمام ہنگامی بنیاد پر تمام ترقیاتی کام کروانے کی منظوری دی گئی اور نو ایکڑ ارازی جو کہ نان پوزیشن کے نام سے منظور ہے اس کو نو ایکڑ غازی کا زمین کے حقوق کے فارم ٹو سن بورڈ اف ریونیو سے نہیں ملے ہیں اور نہ ہی کے ڈی اے ماسٹر پلان سے قانونی نقشہ بی پاس نہیں کرایا گیا
اگر سوسائٹی ہذا کی پرانی انتظامیہ کاغذ دیتی ہے اور نو ایکڑ ارازی کے پلاٹ ہولڈر اگر اپنے مکمل فائل کی فوٹو کاپی ویلفیئر ایکشن کمیٹی کے دفتر میں جمع کراتے ہیں تو ان کے لیے بھی قانونی کاروائی کرتے ہوئے کچھ نہ کچھ ان کے مفاد میں ایکشن کمیٹی کام کرے گی
اور 25 ایکڑ راضی پر خالی پلاٹ مالکان 15 دن کے اندر اندر چار دیواری اور مین گیٹ لگا دیتے ہیں تو ان کا پلاٹ بھی محفوظ ہو جائے گا اور اکثریت رائس سے یہ بھی منظور کیا گیا ہے کہ سوسائٹی ہاضہ کے ممبران پرانی انتظامیہ یا موجودہ ایڈمنسٹریٹر کو کوئی بھی رقم ادا نہیں کرے گا اور نہ ہی کسی کے دباؤ میں ائیں گے نہ ہی ڈریں گے بلکہ سوسائٹی حذہ کے ویلفیئر ایکشن کمیٹی کے جنرل سیکرٹری سید ابراہیم نقوی کے نام پر درخواست عنایت کریں گے سوسائٹی ہذا کے ویلفیئر ایکشن کمیٹی کے اوقات کا 8بجے تہ11 بجے تک ہیں اپ کی دعائیں ہمیں درکار ہیں جاری کردہ میڈیا سیل
رب راضی کوپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی ویلفیئر ایکشن کمیٹی