AIM Scouts Group

AIM Scouts Group It operates under the guidance of Prof. Dr. Maqsood Ilahi Naqshbandi (DBA).

The AIM Scouts Group, known as the Al-Maqsood Industrious and Meritorious Scout group, is registered with the Karachi Open District (KOD) of the Sindh Boy Scout Association.

یومِ پاکستان 23 مارچ 1940ء کو قراردادِ لاہور منٹو پارک (موجودہ مینارِ پاکستان) میں آل انڈیا مسلم لیگ کے سالانہ اجلاس کے ...
23/03/2026

یومِ پاکستان
23 مارچ 1940ء کو قراردادِ لاہور منٹو پارک (موجودہ مینارِ پاکستان) میں آل انڈیا مسلم لیگ کے سالانہ اجلاس کے دوران پیش کی گئی۔ اس قرارداد کی قیادت قائد اعظم محمد علی جناح نے کی، جبکہ اسے مولوی فضل الحق نے پیش کیا۔
اس قرارداد میں برصغیر کے مسلمانوں کے لیے علیحدہ ریاست کے قیام کا مطالبہ کیا گیا، تاکہ وہ اپنے مذہب، ثقافت اور تشخص کے مطابق آزادانہ زندگی گزار سکیں۔ یہی قرارداد بعد میں قیامِ پاکستان (14 اگست 1947ء) کی بنیاد بنی۔
✨ یہ دن ہمیں یاد دلاتا ہے کہ پاکستان ایک عظیم مقصد اور قربانیوں کے نتیجے میں حاصل ہوا، لہٰذا اس کی حفاظت اور ترقی ہم سب کی ذمہ داری ہے۔

25 December Birthday of our beloved Quaid e Azam Muhammad Ali Jinnah
25/12/2025

25 December Birthday of our beloved Quaid e Azam Muhammad Ali Jinnah

22/05/2025

چیف آف آرمی سٹاف جنرل حافظ سید عاصم منیر صاحب کو فیلڈ مارشل بننے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں

اسلامی روحانی مشن کے تین روزہ بین الاقوامی سالانہ اجتماع 24, 25, 26 اکتوبر 2024 میں ایم اسکاوٹس گروپ کی خدماتپروفیسر ڈاک...
28/10/2024

اسلامی روحانی مشن کے تین روزہ بین الاقوامی سالانہ اجتماع 24, 25, 26 اکتوبر 2024 میں ایم اسکاوٹس گروپ کی خدمات

پروفیسر ڈاکٹر محمد مقصود الٰہی نقشبندی مدظلہ العالی کی سرپرستی میں منعقدہ اسلامی روحانی مشن پاکستان کے تین روزہ بین الاقوامی سالانہ اجتماع میں ایم اسکاوٹس گروپ نے مختلف اہم ذمہ داریاں سر انجام دیں، جن میں میڈیکل کیمپ، سیکیورٹی، پارکنگ، پروٹوکول، اور انتظامیہ کی معاونت شامل تھی۔

1. میڈیکل کیمپ: ایم اسکاؤٹس گروپ کے پیرامیڈیکل اسٹاف نے ڈاکٹرز کی زیر نگرانی ابتدائی طبی امداد فراہم کی

2. سیکیورٹی: اسکاوٹس نے داخلی و خارجی راستوں پر نگرانی کرتے ہوئے اجتماع کے دوران شرکاء کی حفاظت کو یقینی بنایا۔

3. پارکنگ: اسکاؤٹس نے گاڑیوں کی ترتیب اور صحیح پارکنگ میں رہنمائی فراہم کی تاکہ پارکنگ کا نظام مؤثر رہے۔

4. پروٹوکول: اہم شخصیات کی آمد پر ان کا استقبال اور رہنمائی کرتے ہوئے پروٹوکول کی ذمہ داریاں پوری کیں۔

5. انتظامی معاونت: اجتماع کی انتظامیہ کو مختلف امور میں مدد فراہم کی، جس میں راستوں کی صفائی، لنگر کی تقسیم، شرکاء کو ہدایات دینا اور نظم و ضبط برقرار رکھنا شامل تھا۔

ایم اسکاوٹس گروپ کی ان خدمات نے اجتماع کی کامیاب اور مؤثر میزبانی میں اہم کردار ادا کیا۔

دورانِ اجتماع رکنِ شوریٰ صاحبزادہ محمد مسعود الٰہی نقشبندی، ایم اسکاؤٹس گروپ کے سابقہ GSL ڈاکٹر پروفیسر رضوان صالح نقشبندی اور ایم اسکاؤٹس گروپ کے سیکرٹری کرنل طاہر محمود نے کیمپ کا دورہ کیا اور اسکاؤٹس کی خدمات کو سراہا اور ان کی حوصلہ افزائی کی ۔

16/10/2024

سالانہ 2 روزہ کیمپنگ
12سے 13 اکتوبر 2024
ایم اسکاؤٹس گروپ


"AIM Scouts Group Successfully Conducted Annual Camping 2024!Date: 12-13 October 2024Location: At Gulistan e Scouts Trai...
14/10/2024

"AIM Scouts Group Successfully Conducted Annual Camping 2024!

Date: 12-13 October 2024

Location: At Gulistan e Scouts Training Centre Gulshan e Iqbal Karachi.

Affiliated with Karachi Open District, Sindh Boy Scout Association

Students, Scouts, Leaders, and Volunteers came together for a weekend of teamwork, skill-building, and adventure!

Thank you to all participants for making this event a huge success!

"

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AIM Scouts Group posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share