Swat Qomi Ittehad

Swat Qomi Ittehad Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Swat Qomi Ittehad, Community Organization, Karachi.

17/02/2026

📰 پریس ریلیز
تاریخ: 17 فروری 2026ء

رب کے فیصلوں پہ خوش ہونا سیکھو کیونکہ اللّه تعالی تمہارے لئے وہی فیصلے کرتا ہے جس میں تمہاری ہی بھلائی ہو...

(لڑائی جھگڑے کا راضی نامہ)

جاری کردہ: ملک نیک زادہ سواتی
سوات قومی اتحاد

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎

میٹروول میں کافی عرصہ پہلے دو فریقین کا لڑائی جھگڑا/تنازعہ ہوا تھا الحمدللہ وہ اب باہمی رضامندی اور خوش دلی سے جرگے نے ختم کر دیا..

یہ بہت بڑی خوشخبری ہے کہ میٹروول ڈیرہ بابا سوات میں جرگہ ہوا جرگے کے معزز مشران نے دانشمندی، بصیرت اور اخلاص کے ساتھ فیصلہ کرتے ہوئے دونوں فریقین شیر عالم بھائی اور شاہ جی رحمان آفریدی بھائی کے درمیان صلح کرا دی اور دونوں فریقین نے اللّه کی رضا کے لیے آپس میں ایک دوسرے کو معاف کر دیا.. بلاشبہ یہ عمل نہایت قابلِ تحسین اور باعثِ اجر ہے..
اللّه تعالیٰ دونوں فریقین کے دلوں میں ہمیشہ محبت، بھائی چارہ اور اتفاق قائم رکھے، اور آئندہ ہر قسم کے اختلاف، رنجش اور فساد سے محفوظ فرمائے امین..

جرگے کے معزز مشران:
ملک نیک زادہ سواتی
جاوید سواتی
عطر باز آفریدی
اسلم آفریدی

اللّه تعالی ہمارے درمیان اسی طرح اتحاد، اتفاق اور بھائی چارہ قائم رکھے امین..
#اتحاد

#سواتی
ملک نیک زادہ سواتی
چیف کوارڈینیٹر ڈسٹرکٹ کیماڑی پیپلز لیبر بیرو
چیئرمین: مزدور ایکشن کمیٹی (سندھ)
صدر: سوات قومی اتحاد

📰 پریس ریلیزتاریخ: 17 فروری 2026ءرب کے فیصلوں پہ خوش ہونا سیکھو کیونکہ اللّه تعالی تمہارے لئے وہی فیصلے کرتا ہے جس میں ت...
17/02/2026

📰 پریس ریلیز
تاریخ: 17 فروری 2026ء

رب کے فیصلوں پہ خوش ہونا سیکھو کیونکہ اللّه تعالی تمہارے لئے وہی فیصلے کرتا ہے جس میں تمہاری ہی بھلائی ہو...

(لڑائی جھگڑے کا راضی نامہ)

جاری کردہ: ملک نیک زادہ سواتی
سوات قومی اتحاد

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎

میٹروول میں کافی عرصہ پہلے دو فریقین کا لڑائی جھگڑا/تنازعہ ہوا تھا الحمدللہ وہ اب باہمی رضامندی اور خوش دلی سے جرگے نے ختم کر دیا..

یہ بہت بڑی خوشخبری ہے کہ میٹروول ڈیرہ بابا سوات میں جرگہ ہوا جرگے کے معزز مشران نے دانشمندی، بصیرت اور اخلاص کے ساتھ فیصلہ کرتے ہوئے دونوں فریقین شیر عالم بھائی اور شاہ جی رحمان آفریدی بھائی کے درمیان صلح کرا دی اور دونوں فریقین نے اللّه کی رضا کے لیے آپس میں ایک دوسرے کو معاف کر دیا.. بلاشبہ یہ عمل نہایت قابلِ تحسین اور باعثِ اجر ہے..
اللّه تعالیٰ دونوں فریقین کے دلوں میں ہمیشہ محبت، بھائی چارہ اور اتفاق قائم رکھے، اور آئندہ ہر قسم کے اختلاف، رنجش اور فساد سے محفوظ فرمائے امین..

جرگے کے معزز مشران:
ملک نیک زادہ سواتی
جاوید سواتی
عطر باز آفریدی
اسلم آفریدی

اللّه تعالی ہمارے درمیان اسی طرح اتحاد، اتفاق اور بھائی چارہ قائم رکھے امین..
#اتحاد

#سواتی
ملک نیک زادہ سواتی
چیف کوارڈینیٹر ڈسٹرکٹ کیماڑی پیپلز لیبر بیرو
چیئرمین: مزدور ایکشن کمیٹی (سندھ)
صدر: سوات قومی اتحاد

27/10/2025
29/09/2025
28/09/2025

Pakistan Zindabad 🇵🇰

28/09/2025

Pakistan Zindabad🇵🇰

06/11/2024
ہم اپنے بھائی ارشاد خان سواتی اور ان کی پوری ٹیم کو  کو دل کی اتھا گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں *پیپلز لیبر بیورو ...
01/11/2024

ہم اپنے بھائی ارشاد خان سواتی اور ان کی پوری ٹیم کو کو دل کی اتھا گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں
*پیپلز لیبر بیورو کراچی (کیماڑی)*

محمد ارشاد سواتی، صدر
سلیم خان، سینٸر ناٸب صدر
حاجی اکبر خان، ناٸب صدر
محمد ہارون بلوچ، جنرل سیکریٹری
محمد علی بوزدار، ڈپٹی جنرل سیکریٹری 1, سمیع اللّه، ڈپٹی جنرل سیکریٹری اور
منظور تنولی کو اطلاعات سیکریٹری مقررکیا گیا ھے
سوات قومی اتحاد صدر چیئرمین مزدور ایکشن کمیٹی سندھ ملک نیک زادہ سواتی
Irshad Khan Swati

سی پیک پر کام کرنے والے ایک چائنیز انجنیئر کو چائے کے ساتھ جلیبی دی گئی وہ چائے پی کر جلیبی کو اٹھا کر غور سے دیکھتا رہا...
25/10/2024

سی پیک پر کام کرنے والے ایک چائنیز انجنیئر کو چائے کے ساتھ جلیبی دی گئی وہ چائے پی کر جلیبی کو اٹھا کر غور سے دیکھتا رہا پھر پھوٹ پھوٹ کر رونے لگا کسی نے پوچھا کیوں رو رھے ھو بھائی؟ چینی انجنیئر بولا یہ ہماری زبان میں لکھا ھے پاکستان میں بجلی اور پیٹرول کبھی سستا نہیں ھوگا..🥺

Address

Karachi

Telephone

03132901780

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Swat Qomi Ittehad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Swat Qomi Ittehad:

Share