17/03/2026
اس رمضان، اپنی زکوٰۃ و صدقات کے ذریعے اُمّہ چلڈرن اکیڈمی (کیمپس II) کراچی کے یتیم و نادار بچوں کے خوابوں کو حقیقت کا روپ دیں۔
صرف 7,000 روپے ماہانہ ایک بچے کی تعلیم، تربیت اور باوقار مستقبل کا سہارا بن سکتے ہیں۔
آپ کی زکوٰۃ و صدقات ان بچوں کیلئے صرف تعلیمی مدد نہیں، بلکہ خود اعتمادی، عزتِ نفس اور ایک بہتر زندگی کی بنیاد ہیں۔
آئیے اس بابرکت ماہ میں ان معصوم چہروں پر مسکراہٹ بکھیرنے کا ذریعہ بنیں اور اپنی آخرت کیلئے صدقۂ جاریہ کا بہترین سرمایہ جمع کریں.