Idara e Tahafuz e Asaar e Shuhada Pakistan

Idara e Tahafuz e Asaar e Shuhada Pakistan * ملک کے مختلف شہروں کے شہداء کے احوال کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا۔
* ویب سائٹ کا قیام، ،جہاں شہداء سے متعلق مکمل اور مستند معلومات فرا ہم ہو۔

ادارہ تحفظ آثار شہدا ء( پاکستان) کراچی کا قیام جون 2007 میں کراچی میں عمل آیا ۔ پاکستان میں ملت جعفریہ کے خلاف ہو نے والے فرقہ وارانہ تشدد اور معاشرے کے کردار کو تاریخ میں محفوظ کر نے کے ساتھ ساتھ ان واقعات کے تدارک اور ایک موثر حکمت عملی کی تیاری کے لیے درکار مواد فراہم کرنا ہے۔جس کا تجزیہ کیا جائے اور جو واقعات رونما ہو چکے ہیں اُن کا اعادہ نہیں ہو نے دیا جائے ۔بیشک ان واقعات کا مکمل تدارک ممکن

نہیں مگر انسانی جانوں اور مالی نقصانات کو قدر ے کم کیا جاسکتا ہے۔

قیام کے مقاصد
* ملک کے مختلف شہروں کے شہداء کے احوال کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا۔
* ویب سائٹ کا قیام، ،جہاں شہداء سے متعلق مکمل اور مستند معلومات فرا ہم ہو۔
* میوزیم کا قیام ،جہاں شہداء کی ذاتی استعمال کی اشیاء کومحفوظ کیا جائے۔
* شہداء کی مستند اورمکمل معلومات تحقیق کرنے والے کو فراہم کرنا ۔
شائع کردہ کتب * شہید راہ وحدت تدوین سید حسن مرتضیٰ علامہ محمد حسن ترابی کی زندگی اور جدو جہد اگست 2007
* شہدائے ملت جعفریہ کراچی تحقیق و تدوین سید حسن مرتضیٰ دسمبر 2009

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Idara e Tahafuz e Asaar e Shuhada Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Idara e Tahafuz e Asaar e Shuhada Pakistan:

Share