Madarsa Hanafiya Taleem Ul Quran-Hanfi Barelvi

Madarsa Hanafiya Taleem Ul Quran-Hanfi Barelvi Islamic Educational Institute. "Enlightening others by being enlightened by the light of the Qur'an"

12/07/2026

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

مدرسہ حنفیہ کی نعت کلاس کے طلبہ ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ پڑھ رہے ہیں۔
اتوار کے دن بھی کلاس ہوتی ہے اور بچے پورے شوق سے شرکت کر رہے ہیں۔

اللہ پاک مدثر بیٹے سمیت تمام بچوں کو دین و دنیا میں کامیاب کرے،
انہیں سچا عاشقِ رسول ﷺ بنائے اور والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے۔
آمین ثم آمین 🤲

𝐀𝐥-𝐐𝐮𝐫𝐚𝐧!"And whatever you spend (in the way of Allah), He will increase it with more in recompense. And He is the Best ...
07/07/2026

𝐀𝐥-𝐐𝐮𝐫𝐚𝐧!
"And whatever you spend (in the way of Allah), He will increase it with more in recompense. And He is the Best of Providers."
(Parah: 22, Surah: Saba, Ayat: 39)

𝐃𝐨𝐧𝐚𝐭𝐞 𝐍𝐨𝐰.
Meezan Bank: PK36MEZN0099470110722088
Easypaisa: +92 307 2119438

Contact Us:
+92 303 2585467

29/06/2026
29/06/2026

🌟 علم و عرفان کے مسافر، خوشیوں کی وادی میں! 🌊
مدرسہ حنفیہ کراچی کے طلبہ کا واٹر ورلڈ میں یادگار اور روح پرور دن!
جہاں بھائی چارے کی خوشبو تھی، دلوں میں محبتوں کی روشنی تھی اور ہر لمحہ تھا خوشیوں سے بھرپور! 💫📸
🎥 یہ صرف ایک ٹرپ نہیں تھا… یہ تھا تعلق، تجدیدِ نیت اور عزمِ نو کا لمحہ!
👇 ویڈیو دیکھیں، محسوس کریں اور ہمارے طلبہ کی خوشیوں میں شریک ہوں!

* نعت کلاس کا اعلان* 🌹بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمالحمدللہ! ہم حضور نبی کریم ﷺ کی بارگاہ میں عقیدت کے اظہار کے ...
02/06/2026

* نعت کلاس کا اعلان* 🌹

بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم

الحمدللہ! ہم حضور نبی کریم ﷺ کی بارگاہ میں عقیدت کے اظہار کے لیے * نعت کلاس* کی ایک نئی کلاس کا آغاز کرنے جا رہے ہیں۔

*📖 کلاس کا وقت:*
ہر اتوار
دوپہر 1:00 بجے سے 2:00 بجے تک

*🎯 اس کلاس میں شامل ہیں۔*
- نعت خوانی کے بنیادی اصول کی پہچان
- درست آواز، لحن اور ترنم کے ساتھ نعت پڑھنے کی مشق
- حضور ﷺ کی مدح میں مؤثر انداز اپنانے کی تربیت

*📌 مقام:* [مدرسہ حنفیہ تعلیم القرآن]
*📞 رابطہ:* [03032585467]
ایڈریس
177/2 مارٹن کوارٹرز تین ہٹی کراچی

آئیے! اپنی آواز کو نعت کے لیے وقف کریں اور دلوں کو محبتِ رسول ﷺ سے منور کریں۔

_“جو مجھ پر درود بھیجتا ہے، اللہ اس پر رحمتیں نازل فرماتا ہے”_ – حدیث مبارکہ ﷺ

جزاکم اللہ خیرا 🤲

21/03/2026

السلام عليكم ورحمةالله وبركاته
*آپ سب کو بہت بہت عید مبارک!!*
تقبل اللہ منا و منكم صالح الاعمال.
اللہ تعالیٰ آپ سب کو تکمیل رمضان کی برکتوں اور اس میں کئے گئے تمام اعمال صالح کے کثیر اجر سے نوازے۔
اور عید کی خوشیوں کو دوبالا کرے۔
ہمارے گزرے ہوئے پیاروں کے درجات بلند کرے۔
اور ہمیں اپنے اطاعت گزار بندوں میں شامل فرمائے۔

*آمین یا رب العالمین*
منجانب
محمد نوید احمد سہروردی

*ہر نیکی کا ثواب70 گنا یا اس سے بھی زیادہ*ہر نیکی کا ثواب اللہ تعالیٰ کی طرف سے کبھی 70 گنا یا اس سے بھی زیادہ بڑھا دیا ...
26/02/2026

*ہر نیکی کا ثواب70 گنا یا اس سے بھی زیادہ*
ہر نیکی کا ثواب اللہ تعالیٰ کی طرف سے کبھی 70 گنا یا اس سے بھی زیادہ بڑھا دیا جاتا ہے، خاص طور پر رمضان المبارک میں، اور مدارس دینیہ کے ساتھ تعاون اس عظیم نیکی کی ایک ابدی صورت ہے جو صدقہ جاریہ کا سبب بنتی ہے۔

*70 گنا ثواب*
رمضان میں نیک اعمال کا ثواب 70 گنا تک بڑھ جاتا ہے، جیسا کہ متعدد روایات میں ذکر ہے۔ حضرت سلمان فارسی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: "جو شخص رمضان میں ایک فرض ادا کرے وہ غیر رمضان میں 70 فرائض ادا کرنے کے برابر ہے۔"

سالانہ عظیم الشان محفل بعنوان دعوت قرآن, تقسیمِ  اسناد و دستارِ فضیلت کیکچھ جھلکیاں آپ کی نظر الداعی الی الخیر  مدرسین و...
17/02/2026

سالانہ عظیم الشان محفل بعنوان دعوت قرآن, تقسیمِ اسناد و دستارِ فضیلت کی
کچھ جھلکیاں آپ کی نظر
الداعی الی الخیر
مدرسین و طلباء

Address

F-177/2, Martin Quarters, Adjacent Jama Masjid Sabri
Karachi
74800

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Madarsa Hanafiya Taleem Ul Quran-Hanfi Barelvi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share