انساب سادات بنی ہاشم

انساب سادات بنی ہاشم This page is about sharing the true lineage history of Sadaat-e-Banu Hashim. Includes Hashmei, Alavi, Zaidi, Naqavi, Kazemi, Rizvi, Mosoovi, Jaffri & others.

مراسلہ منجانب سادات سنکھترہ اولاد سید برہان الدین نقوی بھاکری۔اعلان لاتعلقی اعلان برات بابت سید لختِ عباس بن سید نثار حس...
21/10/2025

مراسلہ منجانب سادات سنکھترہ اولاد سید برہان الدین نقوی بھاکری۔

اعلان لاتعلقی اعلان برات بابت سید لختِ عباس بن سید نثار حسین نقوی حال مقیم لاہور۔ منجانب جملہ اولاد سید برہان الدین نقوی مدفون سنکھترہ نارووال۔

تاریخ سادات امروہہ جلد1. ہدیہ کتاب (الیکٹرانک) ۵۰۰ روپیہ۔نوٹ: یہ رقم ادارے میں مزید کتب کے حصول اور دیگر اخراجات پر خرچ ...
16/02/2025

تاریخ سادات امروہہ جلد1.

ہدیہ کتاب (الیکٹرانک) ۵۰۰ روپیہ۔

نوٹ: یہ رقم ادارے میں مزید کتب کے حصول اور دیگر اخراجات پر خرچ کی جائیگی۔ جو سادات یہ کتاب حاصل کرنا چاہتے ہیں انباکس میں رابطہ کریں۔

تاریخ سادات امروہہ سید جمال احمد نقوی مرحوم کی بہترین کاوش۔ کتاب ہذا میں سادات امروہہ کے جد امجد سید شرف الدین حسین المعروف شاہ ولایت رحمتہ اللہ علیہ اور دیگر سادات کے احوال بیان کئے گئے ہیں۔

22/01/2025

السلام علیکم۔

تمام ممبران کو مطلع کیا جاتا ہے کہ بہت سے دوستوں کو کتب بذریعہ ای میل بھیجی گئی ہیں۔ لیکن آگے سے فارسی و عربی کتب انساب ایک معمولی سے ہدیہ کے ساتھ ارسال کی جائینگی تاکہ ادارے کی کتبی و دیگر ضروریات پوری کی جاسکیں۔

انتظامیہ انساب سادات بنی ہاشم

01/01/2025

پاک و ہند میں سادات زینبیہ کی حقیقت۔

برصغیر کی سرزمین نسب سازی کے لئے ہمیشہ موزوں رہی ہے اسی لئے سنٹرل ایشیاء سے آنے والوں اور بلخصوص ہندوستان میں نومسلم قبائل نے دنیاوی عزت و شہرت کے لئے اپنے انساب تبدیل کئے اور سادات کی مقتدر و محترم ہستیوں سے اپنا سلسلہ جوڑا۔ ایسا ہی ایک معاملہ عقیلہ بنی ہاشم سیدہ زینب بنت علی علیہ السلام کی اولاد ہونے کے دعویداروں کا معاملہ ہے۔ پاک و ہند میں سوائے پھلواری شریف (بہار) کے زینبی خاندان کے علاوہ کسی اور خاندان یا فرد کا دعویٰ نسب درست نہیں۔ ماسوائے انکے جنکا نسب کسی واسطے سے پھلواری سے ہوتا ہوا جناب علی الزینبی ع تک پہنچتا ہو۔

چند عرصے سے سکھر کے نواحی گاؤں فراش نیو تعلقہ سکھر کے قریشی (جنکا قریشی النسب ہونا بھی سوالیہ ہے) شاہ عثمان سہروردی، تماچانی شریف کے قریشی اور ملتان کے قریب صوفی بزرگ حضرت جلال الدین اویس رح کی منسوب اولاد (کھگے) نے خود کو اولاد بی بی زینب س لکھوانا شروع کر رکھا ہے جو کہ باطل اور کذب دعویٰ ہے۔ عرب و عجم میں اِسکی کوئی سند نہیں۔

منجانب علماء و محققین
انساب سادات بنی ہاشم

تذکرہ سادات مودود چشتیہ مرتبہ محمود حسین نقوی۔
08/12/2024

تذکرہ سادات مودود چشتیہ مرتبہ محمود حسین نقوی۔

تاریخ سادات امروہہ سید جمال احمد نقوی مرحوم کی بہترین کاوش۔ کتاب ہذا میں سادات امروہہ کے جد امجد سید شرف الدین حسین المع...
30/10/2024

تاریخ سادات امروہہ سید جمال احمد نقوی مرحوم کی بہترین کاوش۔ کتاب ہذا میں سادات امروہہ کے جد امجد سید شرف الدین حسین المعروف شاہ ولایت رحمتہ اللہ علیہ اور دیگر سادات کے احوال بیان کئے گئے ہیں۔

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when انساب سادات بنی ہاشم posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share