Anjuman Hussaini Azadar

Anjuman Hussaini Azadar • شہہ مظلوم کا غـــم ہے •
• بپـا دنیـا میں مـاتــــم ہ?

▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
►نوحہ خواں و ماتمی انجمن ◄
♥ صاحب بیاض: حسن عباس ♥

ღ♥ღ یا اباٴصالح ادرکنی ღ♥ღ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬

26/09/2026
30/08/2026

خوشیاں منا رہی ہے عزاداروں کی انجمن،
جعفر۴ کا ہے نزول حبیب خدا کے ساتھ۔
جشن صادقین مبارک

25/08/2026

9 ربیع الاوّل
جشن عید زہرا س و عید شجاع
منجانب: انجمن حسینی عزادار (رجسٹرڈ)

ماشاءاللہ۔۔۔۔۔۔۔9 ربیع الاول بعد از جشن عید زہرا و عید شجاع دوران ایام عزاء ملنے والے تحفہ حسینی کو انجمن عزادار کے ممبر...
24/08/2026

ماشاءاللہ۔۔۔۔۔۔۔
9 ربیع الاول بعد از جشن عید زہرا و عید شجاع دوران ایام عزاء ملنے والے تحفہ حسینی کو انجمن عزادار کے ممبران میں تقسیم کرتے ہوئے۔۔۔۔۔

انجمن حسینی عزادار (حسن عباس)

تمام عالم اسلام کو، تمام ماتمی ساتھیوں و نوحہ خوانوں و عزاداروں کو جنہوں نے اس ایام عزا میں میں خلوصِ دل کے ساتھ عزاداری...
23/08/2026

تمام عالم اسلام کو، تمام ماتمی ساتھیوں و نوحہ خوانوں و عزاداروں کو جنہوں نے اس ایام عزا میں میں خلوصِ دل کے ساتھ عزاداری سر انجام دی ان تمام کو انجمن حسینی عزادار کی جانب سے عید زہرا سلام اللہ علیہ و تاج پوشی امام زمانہ علیہ السلام کی بہت بہت مبارک باد پیش کرتے ہیں۔۔۔۔۔

شریک جشن :- انجمن حسینی عزادار

ممبرانِ انجمن حسینی عزادار محرم الحرام ۱۴۴۸
22/08/2026

ممبرانِ انجمن حسینی عزادار
محرم الحرام ۱۴۴۸

22/08/2026

ہمارا پرسہ ہمارا گریہ ، بنامِ زہرۂ قبول کرلے💔
مدامتوں کے یہ چند آنسو ۔۔ بطورِ ہدیہ قبول کرلے😭

پاک بی بی سلام اللہ علیہا تمام نوحہ خوانوں ، عزاداروں و ماتم داروں کا پرسہ اپنی بارگاہ میں قبول فرمائیں

22/08/2026

الوداعی پرسہ داری
7 ربیع الاوّل
شب بیداری انجمن عون و محمد قدیم (اورنگی ٹاؤن)

انجمن حسینی عزادار مولا حسین ع و شہداء کربلا ع کو اپنے مخصوص انداز میں الوداعی پرسہ پیش کرتے ہوئے

نوحہ خوانی: انجمن حسینی عزادار (صاحب بیاض جناب حسن عباس و ساتھی)

21/08/2026

الوداعی پرسہ داری
7 ربیع الاوّل
شب بیداری : انجمن عون و محمد قدیم (اورنگی ٹاؤن)
نوحہ : زینبٔ کا جب حسینٔ سہ بھیا نہیں رہا

Address

Karachi
75080

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Anjuman Hussaini Azadar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Anjuman Hussaini Azadar:

Shortcuts

Share