08/11/2020
جس لمحے کا آپ سب کو بےصبری سے انتظار تھا وہ آچکا ہے،🎊
اُمیدِ زِندگی ۹ نومبر ۲۰۲۰ رات آٹھ بجے اقبال ڈے کے موقع پر مشاعرہ کا انعقاد کر رہا ہے جس میں بہت سے معزز شعرا براہِ راست نشست میں شرکت کر رھے ھیں۔
آپ تمام احباب اپنے معزز شعرا کو سننے کا لیے ہمارے ساتھ جڑے رہیں۔