Qalb Welfare Foundation Sindh

Qalb Welfare Foundation Sindh اسلام علیکم ۔ امید ہے خیریت سے ھو گے ۔ اس گروپ کا مقصد صرف اور صرف مجبور مریضوں کو بوقت ضرورت فى سبیل الله خون فراہم کرنے کى کوشش کرنا ہے.

لاکھوں کروڑوں سلام اس نبی جانے جہاں ؐ  پر جس نے مزدور کے ہاتھ کو بوسہ دیا ۔۔۔ مزدوروں کو جو حقوق اسلامی تعلیمات سے ملتے ...
01/05/2023

لاکھوں کروڑوں سلام اس نبی جانے جہاں ؐ پر جس نے مزدور کے ہاتھ کو بوسہ دیا ۔۔۔

مزدوروں کو جو حقوق اسلامی تعلیمات سے ملتے ہیں وہ حقوق کسی اور نظام سے نہیں ملے ۔۔۔
خود آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم مزدوروں کے حقوق کے سب سے بڑے علمبردار تھے ۔۔۔

یومہ مئی مزدور کے عالمی دن کے حوالے سے ادارہ ،شکاگو سمیت دنیا بھر کے مزدوروں کو خراج عقیدت و خراج تحسین پیش کرتا ہے آج بھی مزدور سے آٹھ گھنٹے سے زیادہ ڈیوٹی کم اجرت میں لی جاتی ہے اس لیئے مھنگائی کم کرنے کیلئے مزدوروں کی تنخواہ میں 200%فیصد اضافہ کیا جائے ضروریات زندگی کی تمام اشیا کے ریٹ کم کیئے جائیں مھنگائی بیروزگاری کرپشن نے ادارے تباھ کردیئے ھیں کسان اور مزدور سے روٹی کانوالہ چھین لیا گیا ھےلوگ آٹے کیلئے پریشان ھیں گھنٹون قطاروں میں کھڑے ھیں ریلوے کے مزدور کو وقت پراجرت نھیں ملتی رٹائر ملازمین اپنی گریجوئٹی انکیشمینٹ جی پی فنڈ میریج گرانٹ فیئر ویل پارٹی پینشن ایریئر کیلئے دفتروں کے دھکے کھا رھے ہیں حاضر سروس ملازمین کو ٹی اے ادا نھیں کیئے جارھےھیں کسان کو کھاد بیج بلیک پر فروخت کرکے دیا جا رھاھے اس لیئے اجتماعی جدوجھد کی ضرورت ھے آئیں سب ملکر اس معاشرے میں شعور اجاگر کرکہ سرمائیدارانا نظام کیخلاف جدوجھد کریں۔۔۔
ادارہ آج کے دن کی مناسبت سے تمام قلبین کو خصوصی ہدایات جاری کر رہا ہے ۔۔۔جتنا ممکن ہو سکے آج کے دن اور دن مزدوروں کے حقوق کے لیے آواز بلند کیا کریں ۔۔اور ان کو ہرممکن آسانیاں دینے کی کوشش کیا کریں ۔۔۔



"MONTHLY REPORT CARD""Monthly report card serves as a motivating tool for our leaders."We are proud to share the Monthly...
01/05/2023

"MONTHLY REPORT CARD"

"Monthly report card serves as a motivating tool for our leaders."

We are proud to share the Monthly Report card which is a reflection of our volunteer blood activists and the hard work of leaders.
We believe that sharing this information is essential in keeping our volunteers informed about the impact of their contributions.
We hope that it serves as a piece of motivation and inspiration to work harder and more actively towards this noble cause.
Thanks to your hard work, we have been able to achieve some major milestones in our mission to make a positive impact in the communities we serve. Qalb Welfare Foundation رجسٹرڈ has been able to make a real and meaningful difference in the lives of many.

Together for a cause!







کل کا سورچ ایک نئی امید لیکر طلوع  ہوگا ۔۔۔تمام تر تیاریاں مکمل ۔۔۔پاکستان بھر کی نمایاں سوسائٹیاں اورقلبین کا شہر اقتدا...
11/03/2023

کل کا سورچ ایک نئی امید لیکر طلوع ہوگا ۔۔۔

تمام تر تیاریاں مکمل ۔۔۔
پاکستان بھر کی نمایاں سوسائٹیاں
اور
قلبین کا شہر اقتدار کی جانب تاریخ ساز سفر ۔۔۔۔

لاکھوں کروڑوں ارمانوں کی تکمیل کا سفر اپنی منزل کی جانب تیزی سے گامزن ۔۔۔

میں بھی تاریخ ہوں ۔۔۔
آپ بھی تاریخ بن سکتے ہیں ۔۔۔

انشاء اللہ تھیلیسیمیا فری پاکستان ۔۔۔








یہ ہیں وہ عظیم مردِ قلندر جو روزانہ کی بنیاد پر خدمت  کرتا ہے یہ دوست ہمارا فخر ھیں جب کسی کو خون کی ضرورت ہو تو اپنا خو...
18/02/2023

یہ ہیں وہ عظیم مردِ قلندر جو روزانہ کی بنیاد پر خدمت کرتا ہے یہ دوست ہمارا فخر ھیں جب کسی کو خون کی ضرورت ہو تو اپنا خون بھی پیش کرتا ہے ادارے کو خوشی ہے فخر و ناز ہے کہ جناب عديل شهاب صاحب
خون کا عطیہ اخلاقی اور انسانیت کے اعتبار سے دیکھا جائے تو یہ کار خیر کسی عبادت سے کم نہیں، زندگی بچانے کے لیے خون کا عطیہ صدقہ جاریہ سے کم نہیں ہوتا۔ خون عطیہ کرنے کا نظام پوری دنیا میں رائج ہے ، لوگ رضاکارانہ طور پر اور اللہ تعالیٰ کی خوشنودی کے لیے خون دیتے ہیں ، جو دوسروں کی جان بچانے میں معاون ثابت ہوتا ہے اور اس سے معاشرے میں بیماریوں سے بچائو کا راستہ بھی نکلتا ہے۔
ادارہ
اپنے سرپرست محسن کو ان کی گراں قدر خدمات پر خراج تحسین پیش کرتا ہے

قلب کا شہزادہ ۔۔۔۔رحمت الله  ۔۔طلوعِ صبح سے پہلے ھی بجھ نہ جائیں کہیںیہ دشتِ شب میں ستاروں کی ہمسفر آنکھیںانسانیت ایک بہ...
17/02/2023

قلب کا شہزادہ ۔۔۔۔رحمت الله ۔۔

طلوعِ صبح سے پہلے ھی بجھ نہ جائیں کہیں
یہ دشتِ شب میں ستاروں کی ہمسفر آنکھیں

انسانیت ایک بہت بڑا خزانہ ہے..!
اسے لباس میں نہیں انسان میں تلاش کرو.

شمع تنہا کی طرح ،صبح کے تارے جیسے
شہر میں ایک دو ہی ہوں گے ہمارے جیسے.

قلب کا مجاہد بے ساروں کے لئے بلڈ لیتا بھی ہے اور وقت سے پہلے اپنا بلڈ عطیہ بھی کرتا ہے ۔۔۔۔۔سلام ادارے کے ناز # جناب رحمت الله صاحب

اس عزم سے لڑ رہا ہوں جبر کے اندھیروں سے طلوع جو سحر ہو گی وہ سحر ہماری ہو گی ✌OUR HERO    MR. M Imran  Donated blood for...
15/02/2023

اس عزم سے لڑ رہا ہوں جبر کے اندھیروں سے
طلوع جو سحر ہو گی وہ سحر ہماری ہو گی ✌
OUR HERO
MR. M Imran

Donated blood for a precious life🌸

Just a little help, a small security force, a bit of food, a pint of blood.... can save lives❤️
Together for a cause✌🏻

🔆HERO OF THE DAY🔆Proudly presenting you the hero of the day,Mr  shah sab member of qalb welfare foundation Sindh, who do...
15/02/2023

🔆HERO OF THE DAY🔆

Proudly presenting you the hero of the day,Mr shah sab member of qalb welfare foundation Sindh, who donated his blood to save one's life.

"There is a hope of life to someone in your blood donation.”

"Together for a cause"



Qalb Welfare Foundation  called on Qasim Ali Shah Foundation earlier today. A detailed meeting with renowned philanthrop...
12/02/2023

Qalb Welfare Foundation called on Qasim Ali Shah Foundation earlier today. A detailed meeting with renowned philanthropist and author Qasim Ali Shah was held at QAF head office. He reaffirmed his support for Qoumi Jirga Movement by QWF. He also stated to supervise the movement and take this Jirga to successful results. On the moment CEO QWF Mr Zahoor Ahmed , President QWF Umer Iftikhar endorsed his support with gratitude and hopes.






Active Member of  Team KarachiProud to have you.            Qalb Welfare Foundation Sindh
06/02/2023

Active Member of Team Karachi
Proud to have you.
Qalb Welfare Foundation Sindh

05/02/2023


Our mission Thalassemia Free Pakistan

5 فروری یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر 75 سالوں سے مظلوم کشمیری مسلمانوں پر ظلم کرنے والوں کو ہمارا پیغام ہے کہ ہم کشمیر می...
05/02/2023

5 فروری یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر 75 سالوں سے مظلوم کشمیری مسلمانوں پر ظلم کرنے والوں کو ہمارا پیغام ہے کہ ہم کشمیر میں بہتے ہوئے خون کا حساب کسی اور کے خون سے نہیں چاہتے
جنگ و جدال اور جنون سے نہیں چاہتے بلکہ امن و سکون سے چاہتے ہیں
اقوام متحدہ کی قراردادوں اور عالمی قاعدوں اور قوانین سے چاہتے ہیں
کیوں کہ ہمارا ماننا یہ ہے کہ

خون اپنا ہو یا پرایا ہو
امنِ عالم کا خون ہے آخر
جنگ مشرق میں ہو کہ مغرب میں
امنِ عالم کا خون ہے آخر
اس لیے اے شریف انسانو!
جنگ ٹلتی رہے تو بہتر ہے
آپ اور ہم ، سبھی کے آنگن میں
شمع جلتی رہے تو بہتر ہے






#پاکستانی

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qalb Welfare Foundation Sindh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share