24/08/2026
اسلامی جمعیت طلبہ علاقہ نارتھ ناظم آباد کے تحت نیشنل محسن انسانیت کوئز مقابلے کے تشہیری اور رجسٹریشن کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ ناظم اسلامی جمعیت طلبہ کراچی برادر سمیر الحق، اور ناظم زون گلبرگ برادر اشہد صدیقی نے خصوصی شرکت کی ۔