Karachi Saraiki Ethehad

Karachi Saraiki Ethehad Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Karachi Saraiki Ethehad, Community Organization, Karachi.

کراچی سرائیکی اتحاد ایک سیاسی تحریک ہے جو کراچی، پاکستان میں سرائیکی بولنے والے لوگوں کے حقوق اور شناخت کے لیے آواز اٹھاتی ہے۔ اس کا مقصد شہر میں ثقافتی شناخت، نمائندگی اور کمیونٹی کے مفادات سے متعلق مسائل کو اجاگر کرنا اور ان کا حل تلاش کرنا ہے۔

16/04/2026
01/04/2026
26/03/2026

مدینہ

04/01/2026
21/12/2025

تجربہ کار منشی کی ضرورت ہے جو کراچی میں ہماری بس سروس کے لئے کام کرنے میں دلچسپی رکھتا ہو، تنخواہ اور کمیشن کے ساتھ کام کرنے کا موقع فراہم کیا جائے گا۔03333046541 رابطہ

ابھی کال یا واٹس ایپ کریں
19/12/2025

ابھی کال یا واٹس ایپ کریں

10/12/2025

انشاللہ بابری مسجد پھر سے بنے گی

29/11/2025

ہم وہ نایاب لوگ ہیں جنہوں نے تختی, سلیٹ، ٹیلیفون، اینٹینا، 3310 اور ٹچ موبائل سے لیکر AI تک کا سفر دیکھا ہے

07/10/2025

Breaking
جعفر ایکسپریس پر شکارپور میں حملہ

17/08/2025

*ایک انتہائی تلخ حقیقت۔۔۔!* 🥺🙏

جب گھروں میں کھانا پکنا بند ہو جائے۔۔۔!

کیا کبھی آپ نے سوچا کہ کھانا پکانا صرف ایک گھریلو کام نہیں، بلکہ خاندانی نظام کو باندھنے والی ایک زنجیر ہے؟
1980 کی دہائی میں جب امریکہ میں گھروں میں کھانا پکانا کم ہوا اور باہر سے منگوانے کا رجحان بڑھا، تو کچھ ماہرینِ معیشت نے خبردار کیا تھا:
"اگر حکومت بچوں اور بزرگوں کی نگہداشت کرے، اور کھانے کی تیاری بھی نجی کمپنیاں سنبھال لیں، تو خاندانی ڈھانچہ کمزور پڑ جائے گا۔"
تب بہت کم لوگوں نے ان باتوں پر دھیان دیا۔
لیکن پھر کیا ہوا؟
1971 میں 71٪ امریکی گھرانوں میں میاں بیوی اور بچے ایک ساتھ رہتے تھے۔
آج صرف 20٪ ایسے خاندان باقی بچے ہیں۔
باقی کہاں گئے؟
نرسنگ ہومز، اکیلے فلیٹس، یا بے ربط زندگیاں۔۔۔
15٪ خواتین اکیلی رہتی ہیں
12٪ مرد خاندانوں میں اکیلے ہوتے ہیں
41٪ بچے بغیر شادی کے پیدا ہوتے ہیں
پہلی شادیوں میں 50٪ طلاق کی شرح
دوسری شادیوں میں 67٪
تیسری میں 74٪
یہ سب کوئی حادثہ نہیں۔۔۔ یہ ایک سماجی قیمت ہے جو باورچی خانہ بند کرنے پر ادا کی گئی۔
گھر کا کھانا صرف غذا نہیں، یہ محبت ہے، ربط ہے، سکون ہے۔

جب خاندان ایک ساتھ بیٹھ کر کھاتے ہیں:
دل قریب آتے ہیں،
بچے اپنے بزرگوں سے سیکھتے ہیں،
رشتوں میں نرمی اور اپنائیت آتی ہے،
لیکن جب ہر کوئی اپنی ڈیوائس کے ساتھ اپنا کھانا کھا رہا ہو۔۔۔ تو گھر ریسٹ ہاؤس بن جاتے ہیں، خاندان سوشل میڈیا فرینڈز کی طرح رسمی رہ جاتے ہیں۔

باہر کے کھانوں کا ایک اور نقصان:
– غیر معیاری تیل
– مصنوعی ذائقے
– فاسٹ فوڈ کا نشہ
زیادہ قیمت میں کم اور ناقص کھانا۔

نتیجہ: موٹاپا، ذیابیطس، دل کی بیماریاں، کم عمری میں بلڈ پریشر!
اب کمپنیاں ہمیں بتاتی ہیں کہ کیا کھائیں، اور دوا ساز کمپنیاں ہمیں "صحت مند رکھنے" کا کاروبار چلاتی ہیں۔

ہمارے بزرگ سفر میں بھی اپنا پکا ہوا کھانا ساتھ رکھتے تھے۔
آج ہم گھر میں ہو کر بھی باہر سے منگوانے کو آسانی سمجھتے ہیں۔
اب بھی وقت ہے،
باورچی خانہ جلائیں، صرف چولہا نہیں۔۔۔ رشتے، محبت، تحفظ، تہذیب اور صحت بھی زندہ کریں۔
"ایک بیڈروم سے گھر نہیں بنتا، ایک باورچی خانے سے خاندان جڑتا ہے!"

*( پوسٹ پڑھ کر رئیکٹ ضرور کیا کریں تاکہ ہم اگلی پوسٹ آپ کی خدمت میں جلدی پیش کرسکیں )*❤️

گھر دفتر دوکان میں کوئی بھی کام ہو بس ایک فون کال 📞 کریں
16/08/2025

گھر دفتر دوکان میں کوئی بھی کام ہو بس ایک فون کال 📞 کریں

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Karachi Saraiki Ethehad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share