Al-Qaim a.s Welfare Organisation-Novara,Italy registered

Al-Qaim a.s Welfare Organisation-Novara,Italy registered Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Al-Qaim a.s Welfare Organisation-Novara,Italy registered, Non-Governmental Organization (NGO), Karachi.

03/09/2025
ہم اراکین القائم ویلفئیر آرگنائزیشن نووارا اٹلی کل مورخہ 16 اگست 2025, 21 صفر المظفر کو منعقدہ مجلس عزا و جلوس بامناسبت ...
17/08/2025

ہم اراکین القائم ویلفئیر آرگنائزیشن نووارا اٹلی کل مورخہ 16 اگست 2025, 21 صفر المظفر کو منعقدہ مجلس عزا و جلوس بامناسبت شہادت رسول خدا ﷺ و امام حسن علیہ السلام میں شرکت کرنے والے تمام علماء و زاکرین سمیت نوحہ خواں سنگتوں اور ماتمی حضرات کے شکر گزار ہیں۔ جویورپ کے مختلف ممالک سے اپنی مصروف زندگی میں سے وقت نکال کر بی بی پاک سیدہ طاہرہ علیہ السلام کو ان کے پیارے باباﷺ اور مظلوم لال علیہ السلام کا پرسہ دینے تشریف لائے۔ آخر میں ہم نووارا اٹلی کی انتظامیہ، پولیس و دیگر سرکاری اداروں کے بھی شکر گزار ہیں جنہوں نے جلوس میں شریک عزادورں کو ہر مکمن سہولیات فراہم کرنے میں ہماری مدد کی۔شکریہ

16/08/2025

شبیحہ ذوالجناح مولا حسین علیہ السلام ماشاء اللہ کتنی خوبصورت سجائی ہے

15/08/2025

آج بروز جمعہ مرکزی جلوس چھلم شہدائے کربلا علیہ السلام نشتر پارک تا حسینہ ایرانیہ امام بارگاہ کراچی

09/08/2025
انشاءاللہ اپنے مقررہ دن ۔ تمام مومنین سے شرکت کی درخواست ہے
04/08/2025

انشاءاللہ اپنے مقررہ دن ۔ تمام مومنین سے شرکت کی درخواست ہے

انشاءاللہ گذشتہ سال کی طرح امسال بھی ۱۶ اگست  ۲۰۲۵ بروز ہفتہ  اٹلی کے شہر نووارا میں شہادت امام حسن علیہ السلام کی  مناس...
29/06/2025

انشاءاللہ گذشتہ سال کی طرح امسال بھی ۱۶ اگست ۲۰۲۵ بروز ہفتہ اٹلی کے شہر نووارا میں شہادت امام حسن علیہ السلام کی مناسبت سے مجلس و جلوس منعقد کیا جائے گا۔ آپ تمام مومنین سےشرکت کی درخواست ہے۔
منجانب: القائم ویلفیئرآرگینائزیشن نووارا اٹلی۔

الحمدلله الذی جعلنا من المتمسکین بولایه امیرالمومنین علی  ابن ابیطالب علیہ السلام۔
14/06/2025

الحمدلله الذی جعلنا من المتمسکین بولایه امیرالمومنین علی ابن ابیطالب علیہ السلام۔

14/06/2025

الحمدلله الذی جعلنا من المتمسکین بولایه امیرالمومنین۔
عید غدیر مبارک ہو۔

(وائس آف سائوتھ  ایشیا) ویب چینل نے القائم کی جانب سے منعقد کردہ احتجاج کی کوریج کی اور پوری دنیا میں ہمارا پیغام پہنچای...
14/04/2025

(وائس آف سائوتھ ایشیا) ویب چینل نے القائم کی جانب سے منعقد کردہ احتجاج کی کوریج کی اور پوری دنیا میں ہمارا پیغام پہنچایا

Protest in Italy for rebuilt Holy Shrines Jannat-ul-Baqih.

اٹلی کے شہر نووارا میں گزشتہ سالوں کی طرح امسال بھی انہدام جنت البقیع کے ۱۰۱ سال پورے ہونے پر القائم ٹرسٹ نووارا(رجسٹرڈ)...
12/04/2025

اٹلی کے شہر نووارا میں گزشتہ سالوں کی طرح امسال بھی انہدام جنت البقیع کے ۱۰۱ سال پورے ہونے پر القائم ٹرسٹ نووارا(رجسٹرڈ)کی جانب سے احتجاجی جلسہ و ماتم داری کا انعقاد کیا گیا۔
احتجاج سے مختلف شرکاء نے خطاب کیا اوراہلبیت علیہ السلام و صحابہ اکرام رض کے مزرات کو مسمار کرنے پر رنج و غم کا اظہار کیا اور اس فعل قبیح کی شدید الفاظ میں مزمت کی۔ احتجاج میں اٹلی کے مختلف شہروں سے بڑی تعداد میں آئے افراد نے شرکت کی۔
میلان سے آئے سید علی قاسم نے احتجاج کو دیکھنے آئے دیگر مذاہب اور زبانوں کے افراد کیلئے جنت البقیع میں ہونے والے مظالم کا اٹیلین زبان مختصر مقدمہ پیش کیا۔انہوں نے احتجاج سے خطاب کرتے ہوئے بی بی فاطمہ الزہرا علیہ اسلام کی کیا عزمت و مقام مذہب اسلام میں ہے اور بعد از رسول اللہ (صلعم) ان پر ہونے والے مظالم بیان کئے جنہیں سن کر شرکاء آب دیدہ ہوگئے اور گریہ کی آوازیں بلند ہوگئیں۔
القائم ٹرسٹ کے صدر جناب سید اسرار نقوی کا کہنا تھا کہ اہلبیت علیہ السلام پر انکی حیات طیبہ میں جو مظالم کا سلسلہ شروع ہوا وہ انکی شہادتوں کے بعد اس دور میں انکے مزارات کو مسمار کرنے تک جاری ہے۔ انہوں نے کہا قائد محترم مولانا حامد علی شاہ موسوی نے جو پر امن احتجاج کا سلسلہ شروع کیا تھا دنیا میں کہیں بھی ہوں اسے جنت البقیع کی تعمیر تک ہر سال جاری رکھیں گے۔جناب اسرار نقوی نے بقیع فل الفور تعمیر کرو کے نعرے بھی لگائے جن کا احتجاج کے شرکاء نے بھرپور جواب دیا۔

احتجاج کے دوران چودری نجم الحسن نے جنت البقیع کی تعمیر کے حوالے سے قرارداد بھی پیش کی۔احتجاج کے آخر میں سنگت امام زمانہ( سالار توصیف عباس)نے نوحہ خوانی اور ماتم داری کی۔احتجاج میں جعفریہ ویلفیئر آرگینائزیشن (لییانو) کے ممبران نے بھی شرکت کی۔

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Qaim a.s Welfare Organisation-Novara,Italy registered posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share