15/03/2025
یا رسول اللہ میرے آقا ﷺ ۔۔۔!
آج ایک مرتبہ پھر میں تجدیدِ عہد کرتا ہوں کہ آپ ﷺ کی نامُوسِ مبارکہ کے تحفُّظ کے لیے کبھی مُداہَنت سے کام نہ لوں گا۔
_15 مارچ یومِ تحفُّظِ نامُوسِ رِسالت ﷺ_
Ahl E Sunnat Help Desk