Baltistan Students Federation Updates

Baltistan Students Federation Updates Voice Of The Oppressed Nations

Permanently closed.
28/12/2024
RESOLUTION OF Baltistan Students Federation (BSF) AT THE END OF " BUILD TUNNELS SAVE LIVES " LONG MARCH
28/12/2024

RESOLUTION OF Baltistan Students Federation (BSF) AT THE END OF " BUILD TUNNELS SAVE LIVES " LONG MARCH

بلتستان اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے پرامن احتجاجی واک اور احتجاجی جلسہ کامیاب بنانے پہ بلتستان کے غیور عوام شکریہ ادا کرتے ساتھ ...
28/12/2024

بلتستان اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے پرامن احتجاجی واک اور احتجاجی جلسہ کامیاب بنانے پہ بلتستان کے غیور عوام شکریہ ادا کرتے ساتھ ہی ان تمام لوگوں کا شکریہ جنہوں نے راستے میں قوم کے سپوتوں کا بھر پور استقبال کیا، قیام و طعام کا انتظام کیا۔
خصوصاً عوامی ورکر پارٹی کے رہنما امین ہنزائی اور انکے پارٹی کا شکریہ کہ جنہوں نے بلتستان کے عوام کے درد کو سمجھتے ہوئے اس تحریک کا حصہ بنا اور بھر پور یکجہتی کی۔
امید ہے قومی تنظیم بلتستان اسٹوڈنٹس فیڈریشن کیساتھ والہانہ محبت کا سلسلہ جاری رہیگا۔
بلتستان اسٹوڈنٹس فیڈریشن

24/12/2024
بلتستان اسٹوڈنٹس فیڈریشن کا "ٹنلز بناو زندگی بچاو" پر امن احتجاجی واک کیساتھ   جناب   اظہار یکجہتی کر رہے ہیں. یہ تحریک ...
23/12/2024

بلتستان اسٹوڈنٹس فیڈریشن کا "ٹنلز بناو زندگی بچاو" پر امن احتجاجی واک کیساتھ جناب اظہار یکجہتی کر رہے ہیں.
یہ تحریک پورے بلتستان کے عوام کی دل کی آواز ہے اور انشاءاللہ بہت جلد ہم سرخرو ہونگے۔
بلتستان اسٹوڈنٹس فیڈریشن

ٹنلر بناؤ _ زندگی بچاؤ _ واک کے شرکاء ملوپہ پہنچ گئےBaltistan Students Federation UpdatesKarakoram Students Organization
23/12/2024

ٹنلر بناؤ _ زندگی بچاؤ _ واک کے شرکاء ملوپہ پہنچ گئے
Baltistan Students Federation UpdatesKarakoram Students Organization

23/12/2024
انجمنِ تاجران سکردو اور عوامی ایکشن کمیٹی بلتستان کا مشترکہ اجلاس گلگت سکردو روڈ محفوظ بنانے اور ٹنلز تعمیر کے لئے بی ای...
23/12/2024

انجمنِ تاجران سکردو اور عوامی ایکشن کمیٹی بلتستان کا مشترکہ اجلاس
گلگت سکردو روڈ محفوظ بنانے اور ٹنلز تعمیر کے لئے
بی ایس ایف قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کے پیدل مارچ کرنے والے طلباء کا شاندار استقبال کرنے کا فیصلہ

23/12/2024

"ٹنلز بناو زندگی بچاؤ "
پر امن احتجاجی واک بی ایس ایف کے صدر شہباز واحدی کی قیادت میں سکردو کی طرف رواں دواں۔
BSF THE GUARDIANS OF K2 & INDUS

Daily k2
23/12/2024

Daily k2

DAILY SALAM
23/12/2024

DAILY SALAM

Address

01
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Baltistan Students Federation Updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share