JF-17 Thunder

JF-17 Thunder Islam expect every Muslim to do this duty, and if we realise our responsibility time will come soon

27/11/2023

Pyar ka Pehla Shehar Ep 01 | Sanan or Pascal

21/10/2023

56 ملکوں کے سربراہ روز قیامت اس بچے کا سامنا کرسکیں گے __؟ 😢😢

‏آج اگر میں ایک سوال کروں کہ یہ سنہرے گنبد والی جگہ کیا ہے؟تو آپ میں سے 80فیصد لوگ کہیں گے کہ یہ مسجد القصی ہے۔مگر آپ تم...
14/10/2023

‏آج اگر میں ایک سوال کروں کہ یہ سنہرے گنبد والی جگہ کیا ہے؟
تو آپ میں سے 80فیصد لوگ کہیں گے کہ یہ مسجد القصی ہے۔
مگر آپ تمام سب 80 فیصد لوگ غلط ہیں۔
افسوس کہ بات تو یہ ہے کہ ہم خود کو مسلمان اور مسجد القصی کا محافظ قرار دیتے ہیں مگر ہمیں اتنا بھی معلوم نہیں کہ حقیقت میں مسجد القصی کون سی ہے۔

اس میں آپ لوگوں کی غلطی نہیں ہے۔
آج ہم انٹرنٹ پر جہاں بھی مسجد القصی سرچ کریں گے تو ہمیں حقیقی مسجد القصی کی بجائے یہ سنہرے رنگ والا گنبد دیکھایا جاتا ہے۔ یہودیوں کی سازش اور ہم مسلمانوں کی کم علمی ہے اور ہم اپنا مائنڈسیٹ بھی بنا چکے ہیں کہ یہی سنہرے گنبد والی عمارت ہی دراصل مسجد القصی ہے۔

اس سنہرے گنبد کے نیچے ایک چٹان ہے جہاں سے نبی پاک صل علیہ والہ وسلم نے اپنے معراج کے سفر کا آغاز کیا تھا۔ اس چٹان اور اس جگہ کی حفاظت کے لیے اس کے اوپر یہ سنہرے گنبد والی عمارت بنائی گئی تھی۔

حقیقی مسجد القصی جو مسلمانوں کا پہلا قبلہ ہے وہ اس سنہرے گنبد کے ٹھیک سامنے موجود کالے گنبد والی مسجد ہے۔
مسجد القصی کو انٹرنیٹ پر مسلمانوں سے اس لیے چھپایا جاتا ہے کیوں کہ عنقریب یہودی مسجد القصی کو شہید کریں گے۔
اور سنہرے گنبد کو دیکھا کر جواز یہ بنائیں گے کہ مسجد القصی تو بالکل ٹھیک ہے۔ جبکہ حقیقی مسجد کو یہ شہید کرچکے ہوں گے۔

یہودیوں کے مطابق مسجد القصی کے نیچے ہزاروں سال پرانی ان کی عبادت گاہ ہیکل سلیمانی موجود ہے۔ اور مسجد کو شہید کردیاجائےگا تب ان کا مسیحا دجال اس دنیا میں ظاہر ہوگا۔

ہیکل سلیمانی کی تعمیر سب سے پہلے حضرت داود علیہ السلام (اللہ کے نبی) نے شروع کی تھی مگر اپنی زندگی میں وہ اس کو مکمل نا کرسکے۔ پھر ان کے بیٹے حضرت سلیمان علیہ السلام (اللہ کے نبی) نے جنات کے ذریعے اس ہیکل سلیمانی کی تعمیر مکمل کروائی۔

ان تمام واقعات اور ناموں کے پیچھے پوری تاریخ ہے ۔ آپ انٹرنیٹ پر سرچ کر کے مزید جان سکتے ہیں.

08/10/2023

ایران ایک غیرت مند مسلم ملک ہے❣️

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JF-17 Thunder posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to JF-17 Thunder:

Share