26/08/2026
گستاخی کے قوانین وہ حدود ہیں جن پر کثیر نصوص دال ہیں، انکے حوالے سے چھوٹی بات کرنا یا انہیں "کالا" کہنا تمام مسلمانوں کے جذبات کو مجروح کرنا ہے۔
گاہے بگاہے ایک ہی قانون کو شدّت پسندی والا قانون کہنا بے دین لوگوں کا شیوہ بن چکا ہے، ہمیں چاہیے کے اصل دین سے ان قوانین کی اہمیت کا علم حاصل کریں اور اپنے عقائد و نظریات کو محفوظ کریں۔