Pakistan Association of Printing & Graphic Arts Industry

Pakistan Association of Printing & Graphic Arts Industry To promote an environment of cooperation amongst all industry members and to provide training opportu

Alhamdolillah first batch of Offset Printing Machine Operator level 2 successfully completed in Peshawar, KPK
04/03/2026

Alhamdolillah first batch of Offset Printing Machine Operator level 2 successfully completed in Peshawar, KPK

03/03/2026

The team of the Pakistan Association of Printing and Graphic Arts Industry (PAPGAI) had the privilege of visiting the newly established "Printing Press Museum" by the Government of Sindh in Karachi.

The museum offers an engaging, educational, and nostalgic experience, showcasing an impressive collection of 19th-century printing machinery, rare books, and historical artifacts that reflect the rich evolution of the printing industry.

Beyond being a valuable resource for printing professionals, the museum serves as an excellent educational destination for students, researchers, and enthusiasts of culture and the arts.

Overall, the Printing Press Museum stands out as a must-visit landmark that transforms a specialized subject into a dynamic, immersive, and memorable experience for all visitors.

27/01/2026

پاکستان ایسوسی ایشن آف پرنٹنگ اینڈ گرافک آرٹس انڈسٹری (PAPGAI) نے APO جاپان اور نیشنل پروڈکٹیوٹی آرگنائزیشن (NPO) کے اشتراک سے 6 ماڈل کمپنیوں میں “PRODUCTIVITY ENHANCEMENT PROJECT”، جو 6 ماہ پر مشتمل تھا، کامیابی سے مکمل کر لیا ہے۔ یہ پروجیکٹ پرنٹنگ اور پیکیجنگ انڈسٹری میں پیداواری صلاحیت اور علاقائی مسابقت کے فروغ کے لیے ایک سنگِ میل ثابت ہوگا۔

PAPGAI پاکستان کی پرنٹنگ اور پیکیجنگ انڈسٹری کی سب سے بڑی نمائندہ ایسوسی ایشن ہے، جو ہمیشہ اپنے ممبرز کی ترقی اور انڈسٹری کی بہتری کے لیے کوشاں رہتی ہے

13/01/2026
15/12/2025

PRINTPAK 2025 HIGHLIGHTS:
مسٹر سعد باری، سی ای او، JK Traders، ایکسپو سینٹر لاہور میں حال ہی میں منعقد ہونے والی پرنٹنگ اور پیکجنگ انڈسٹری کی سب سے بڑی نمائش پرنٹ پیک 2025 کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کر رہے ہیں۔

04/12/2025

PRINTPAK 2025 HIGHLIGHTS:
مسٹر اسماعیل عزیز، سی ای او سی پی پی سروسز، ایکسپو سینٹر لاہور میں حال ہی میں منعقد ہونے والی پرنٹنگ اور پیکجنگ انڈسٹری کی سب سے بڑی نمائش پرنٹ پیک 2025 کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کر رہے ہیں۔

03/12/2025

PRINTPAK 2025 HIGHLIGHTS: Mr.Mujahid Ali Shaikh, CEO SPRINTECH PACKAGING, sharing his views about the recently held largest exhibition of the Printing and Packaging Industry at expo center, Lahore: PRINTPAK 2025.

28/11/2025

الحمدللہ، اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے PRINTPAK 2025 پیپگائی کے زیر اہتمام عظیم الشان اور ایک نہایت کامیاب نمائش رہی اور پرنٹ پیک کی تاریخ کی سب سے بڑی نمائش ثابت ہوئی۔

ایکسپو سنٹر لاہور ۔ تین روزہ PRINTPAK 2025 نمائش نے اپنی کامیابی کے ریکارڈز قائم کیے۔
پرنٹ پیک ایکسپو کے آخری روز چیئرمین پرنٹ پیک ایکسپو سعد حلیم خان اور سینئر وائس چیئرمین پیپگائی فراز احمد نے اپنی ٹیم کے ہمراہ مختلف سٹالز کا خصوصی دورہ کیا اور سٹال ہولڈرز سے ملاقات بھی کی۔

اس موقع پر PRINTPAK نمائش کے چیئرمین سعد حلیم خان کا کہنا تھا کہ پرنٹ پیک نمائش بھرپور انداز میں گزری جس میں ملکی و بین الاقوامی وفود نے بھرپور انداز میں نمائش کا دورہ کیا اور سٹال ہولڈرز کی خوب حوصلہ افزائی کی۔
تقریب کے موقع پر سیئنر وائس چیئرمین پیپگائی فراز احمد نے تمام ایگزیبٹرز اور سٹال ہولڈرز اور اپنی تمام ٹیم کا کامیاب نمائش کے انعقاد پر شکریہ ادا کیا

اس موقع پر سٹال ہولڈرز نے پرنٹ پیک نمائش کو بھرپور انداز میں کامیاب قرار دیتے ہوئے چیئرمین پرنٹ پیک نمائش سعد حلیم خان سینئر وائس چیئرمین پیپگائی فراز احمد اور ان کی تمام ٹیم کو خراج تحسین پیش کیا۔

Trace Pakistan wrapped up its participation at the 14th  Exhibition 2025 at Lahore Expo Centre organised by Pakistan Ass...
20/11/2025

Trace Pakistan wrapped up its participation at the 14th Exhibition 2025 at Lahore Expo Centre organised by Pakistan Association of Printing & Graphic Arts Industry. The team engaged with visitors, shared insights on industry-led training, and highlighted opportunities for skill development, certification and recruitment.

A big thank you to everyone who stopped by and connected with us.

17/11/2025

ایکسپو سنٹر لاہور میں پیپگائی کے زیر اہتمام تین روزہ پرنٹ پیک نمائش کے موقع پر عظیم الشان عشائیہ کا اہتمام کیا گیا۔
عشائیہ میں سٹال ہولڈرز صنعتی و تجارتی لیڈرز اور حکومتی شخصیات نے بھرپور انداز میں شرکت کی۔

اس موقع پر عشائیہ کے مہمان خصوصی وفاقی وزیر فوڈ سکیورٹی رانا تنویر حسین۔ سینچری پیپر اینڈ بورڈ ملز کے منیجنگ ڈائریکٹر آفتاب احمد۔ پیٹرن ان چیف پیاف میاں انجم نثار۔ سینئر نائب صدر لاہور چیمبر تنویر احمد شیخ تھے
۔
اس موقع پر چیئرمین PRINTPAK
PRINTPAK EXPO سعد حلیم خان نے عشائیہ کے شرکاء کو پرنٹ پیک ایکسپو کے حوالے سے تفصیلی بریف کیا ان کا کہنا تھا کہ پرنٹ پیک ایکسپو کا مقصد پرنٹنگ پیکیجنگ اور پیپر سیکٹر سمیت تمام متعلقہ شعبوں کو ایک جگہ اکٹھا کرنا تھا جس میں پہلی بار پرنٹ پیک ایکسپو کے زریعے بڑی کامیابی حاصل کی ہے* ۔

*پرنٹ پیک نمائش سے عالمی سرمایہ کاری کا رجحان بڑھے گا لوکل انڈسٹری کو فروغ ملے گا، سینچری پیپر اینڈ بورڈ ملز کے منیجنگ ڈائریکٹر آفتاب احمد۔۔۔!!!!*

*پرنٹ پیک ایکسپو نے تمام سیکٹرز کو ایک جگہ کردیا ہے اس سے پرنٹنگ پیکیجنگ اور پیپر انڈسٹری میں مثبت تبدیلی آئیگی، چیئرمین پیپگائی طارق فاضلی، وائس چیئرمین پیپگائی احمد فراز۔۔۔۔!!!!*

عشائیہ کے موقع پر ثقافتی سرگرمیوں کا انعقاد بھی کیا گیا جس میں فنکاروں نے اپنے فن کا بھرپور مظاہرہ کیا
تقریب کے موقع پر وفاقی وزیر رانا تنویر حسین۔ نائب صدر سارک چیمبر میاں انجم نثار۔ سینئر نائب صدر لاہور چیمبر تنویر احمد شیخ۔ چیئرمین پرنٹ پیک ایکسپو سعد حلیم خان نے سٹالز ہولڈرز اور مختلف کمپنیوں کے مالکان میں شیلڈز بھی تقسیم کیں۔۔۔

15/11/2025

پرنٹ پیک ایکسپو میں مقامی مینو فیکچررز پرنٹنگ سیکٹر کو فری سٹالز فراہم کیے گیے ہیں تاکہ مقامی کاروبار بڑھ سکے، چیئرمین پرنٹ پیک ایکسپو سعد حلیم خان۔۔۔۔!!!!

پرنٹ پیک ایکسپو میں ناصرف لوکل انڈسٹری بلکہ عالمی تجارتی وفود اور صنعتکاروں نے بھی بھرپور شرکت کی اور نمائش کو زبردست انداز میں سراہا، چیئرمین پرنٹ پیک ایکسپو سعد حلیم خان۔۔۔۔!!!!

Address

214 Mashriq Centre, Gulshan-e-Iqbal Block 14 Stadium Road
Karachi
75300

Opening Hours

Monday 10:00 - 17:00
Tuesday 10:00 - 18:00
Wednesday 10:00 - 18:00
Thursday 10:00 - 18:00
Friday 10:00 - 18:00
Saturday 10:00 - 17:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Association of Printing & Graphic Arts Industry posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Pakistan Association of Printing & Graphic Arts Industry:

Share