15/08/2026
79th Pakistan Independence Day | 3rd Year Awareness Camp 🌱
الحمدللہ! Aabe Hayaat Welfare کے زیرِ اہتمام Independence Day Celebration & 3rd Year Plantation Drive Awareness Camp کامیابی کے ساتھ منعقد ہوا۔
اس خوبصورت موقع پر آزادیِ پاکستان کے جذبے کو خدمتِ خلق، شجرکاری اور قومی یکجہتی کے پیغام کے ساتھ منایا گیا۔ 🇵🇰💚
پروگرام میں خصوصی طور پر:
🌿 پودوں کی تقسیم اور Plantation Drive
🕌 محفلِ ذکر و نعت
🎂 کیک کٹنگ
🇵🇰 قومی ترانہ
❓ Quiz Segment
اور مختلف سماجی و آگاہی سرگرمیوں کا انعقاد کیا گیا۔
ہماری کوشش ہے کہ پاکستان کو سرسبز، صاف، محفوظ اور مضبوط بنانے میں اپنا کردار ادا کریں۔ کیونکہ وطن سے محبت صرف الفاظ کا نام نہیں، بلکہ عمل، خدمت اور ذمہ داری کا نام ہے۔ 🌱🇵🇰
اس پروگرام کو کامیاب بنانے میں تمام معزز مہمانوں، رضاکاروں، ساتھیوں اور اہلِ علاقہ کے تعاون کا تہہ دل سے شکریہ۔ ❤️
آئیں، آزادی کا جشن خدمتِ خلق کے نام کریں۔
آئیں، ایک پودا لگائیں اور پاکستان کے روشن مستقبل میں اپنا حصہ ڈالیں۔ 🌳🇵🇰
حافظ غلام مصطفیٰ صدیقی
بانی و چیئرپرسن، آبِ حیات ویلفیئر
و ٹیم