Bazm-e-Sathi Shah Faisal Chapter (OFFICIAL)

Bazm-e-Sathi Shah Faisal Chapter (OFFICIAL) Bazm is the largest community of Children Hobbies throughout Pakistan. Our Slogan is:"نیک بنو نیکی پھلاؤ ". (Be Modest, Spread Modesty)

Member’s Oath:
I promise to:
• Become a good Muslim & and excellent student.
• Struggle for the betterment of my beloved Country Pakistan.
• Respect my Parents & Teachers.
• Be a better person & will preach good deeds to others.
• Offer Namaz daily.My Allah help me in these good deeds. Work in All over pakistan

Sindh====> Bazm-e-Sathi
Punjab===> Bazm-e-Paigham
N.W.F.P==> Bazm-e-Shaheen
Balochistan=>Bazm-e-Shahbaz
JAK=====> Bazm-e-Roshni

Meet the Leadership 2026–27 ✨Introducing the new leadership team of Bazm-e-Sathi, Shah Faisal Chapter for Session 2026–2...
08/04/2026

Meet the Leadership 2026–27 ✨

Introducing the new leadership team of
Bazm-e-Sathi, Shah Faisal Chapter for
Session 2026–27! 🌟




[ Bazm e Sathi | SFC | Shah Faisal Chapter | Zone Korangi | Leadership ]

بزمِ ساتھی حلقہ شاہ فیصل ۳ نمبر کے تحت بزمِ ساتھی کے نصب العین "نیک بنو نیکی پھیلاؤ" پر گروپ ڈسکشن ہوا جس کو ناظم حلقہ و...
20/03/2026

بزمِ ساتھی حلقہ شاہ فیصل ۳ نمبر کے تحت بزمِ ساتھی کے نصب العین "نیک بنو نیکی پھیلاؤ" پر گروپ ڈسکشن ہوا جس کو ناظم حلقہ و رکن جمعیت برادر عبدالمعیز خان نے خود کنڈکٹ کیا۔

بزمِ ساتھی حلقہ گولڈن ٹاؤن کے یونٹ سعد احمد شمسی شہید کے تحت درس و افطار پارٹی کا اہتمام کیا گیا جس میں سرکل انچارج طلحہ...
13/03/2026

بزمِ ساتھی حلقہ گولڈن ٹاؤن کے یونٹ سعد احمد شمسی شہید کے تحت درس و افطار پارٹی کا اہتمام کیا گیا جس میں سرکل انچارج طلحہ جواد بھائی طلبہ سے مخاطب ہوئے

بزمِ ساتھی و اسلامی جمعیت طلبہ حلقہ شاہ فیصل نمبر ۱ کے تحت درسِ قرآن و افطار پارٹی کا انعقاد کیا گیا ، جس میں برادر معاذ...
12/03/2026

بزمِ ساتھی و اسلامی جمعیت طلبہ حلقہ شاہ فیصل نمبر ۱ کے تحت درسِ قرآن و افطار پارٹی کا انعقاد کیا گیا ، جس میں برادر معاذ غنی نے شرکت کی اور طلبہ سے مخاطب ہوئے ۔

"سورج ہیں مہتاب ہیں ہم کل کا روشن خواب ہیں ہم"بزم ساتھی حلقہ گلستانِ رفیع کے تحت دعوتی افطار کا اہتمام کیا گیا جس میں صد...
08/03/2026

"سورج ہیں مہتاب ہیں ہم کل کا روشن خواب ہیں ہم"

بزم ساتھی حلقہ گلستانِ رفیع کے تحت دعوتی افطار کا اہتمام کیا گیا جس میں صدر بزمِ ساتھی زون کورنگی خضر حیات بھائی نے شرکت کی اور طلبہ سے گفتگو فرمائی

بزمِ ساتھی حلقہ سوداگران کے تحت درسِ قرآن وافطار کا اہتمام کیا گیا ۔ اس دعوتِ افطار میں ناظم حلقہ عظیم پورہ برادر  نفیس ...
04/03/2026

بزمِ ساتھی حلقہ سوداگران کے تحت درسِ قرآن وافطار کا اہتمام کیا گیا ۔ اس دعوتِ افطار میں ناظم حلقہ عظیم پورہ برادر نفیس بھائی نے درس دیا ، بعد ازاں سٹوری ٹیلنگ کا بھی اہتمام کیا گیا۔

شَہۡرُ رَمَضَانَ الَّذِیۡۤ اُنۡزِلَ فِیۡہِ الۡقُرۡاٰنُ ہُدًی لِّلنَّاسِ وَ بَیِّنٰتٍ مِّنَ الۡہُدٰی وَ الۡفُرۡقَانِ ۚرمض...
02/03/2026

شَہۡرُ رَمَضَانَ الَّذِیۡۤ اُنۡزِلَ فِیۡہِ الۡقُرۡاٰنُ ہُدًی لِّلنَّاسِ وَ بَیِّنٰتٍ مِّنَ الۡہُدٰی وَ الۡفُرۡقَانِ ۚ
رمضان وہ مہینہ ہے ، جس میں قرآن نازل کیا گیا جو انسانوں کے لیے سراسر ہدایت ہے

بزمِ ساتھی حلقہ عظیم پورہ کے یونٹ عمر فاروق کے تحت افطار پارٹی کا اہتمام کیا گیا جس میں برادر عطا الرحمن نے شرکت کی اور ممبران سے مخاطب ہوئے

بزم ساتھی حلقہ عظیم پورہ

شَہۡرُ رَمَضَانَ الَّذِیۡۤ اُنۡزِلَ فِیۡہِ الۡقُرۡاٰنُ ہُدًی لِّلنَّاسِ وَ بَیِّنٰتٍ مِّنَ الۡہُدٰی وَ الۡفُرۡقَانِ ۚرمض...
18/02/2026

شَہۡرُ رَمَضَانَ الَّذِیۡۤ اُنۡزِلَ فِیۡہِ الۡقُرۡاٰنُ ہُدًی لِّلنَّاسِ وَ بَیِّنٰتٍ مِّنَ الۡہُدٰی وَ الۡفُرۡقَانِ ۚ
رمضان وہ مہینہ ہے ، جس میں قرآن نازل کیا گیا جو انسانوں کے لیے سراسر ہدایت ہے

اسلامی جمعیت طلبہ و بزمِ ساتھی حلقہ شہید ملت کے تحت استقبالِ رمضان کی مناسبت سے درس قرآن کا اہتمام کیا گیا جس میں ناظم اسلامی جمعیت طلبہ حلقہ عظیم پورہ برادر محمد نفیس نے شرکت کی اور طلبہ سے مخاطب ہوئے

اسلامی جمعیت طلبہ حلقہ شہید ملت

بزمِ ساتھی حلقہ گولڈن ٹاؤن (یونٹ شمسی) کے تحت قرآن سرکل کا انعقاد کیا گیا ، جس میں برادر خضر حیات نے خصوصی شرکت کی اور ط...
28/12/2025

بزمِ ساتھی حلقہ گولڈن ٹاؤن (یونٹ شمسی) کے تحت قرآن سرکل کا انعقاد کیا گیا ، جس میں برادر خضر حیات نے خصوصی شرکت کی اور طلبہ تربیت و تزکیہ کا باعث بنے

بزمِ ساتھی سکول کمیٹی شاہ فیصل کے تحت (The Learning Space School) میں سیرت النبی صلی اللّٰہ علیہ وسلّم کانفرنس کا انعقاد...
07/10/2025

بزمِ ساتھی سکول کمیٹی شاہ فیصل کے تحت
(The Learning Space School) میں سیرت النبی صلی اللّٰہ علیہ وسلّم کانفرنس کا انعقاد کیا گیا
، جس میں طلبہ کے لئے مختلف مقابلہ جات بھی رکھے گئے ، اور بہترین کارکردگی دکھانے والے طلبہ میں انعامات بھی تقسم کیے گئے ، پروگرام میں برادر بلال غنی نے پروگرام میں شرکت کی اور رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلّم کی سیرت کے موضوع پر گفتگو کی

آخر میں طلبہ و طالبات کی دلچسپی کے لئے ماہنامہ ساتھی رسالے کا سٹال بھی لگایا گیا ۔

بزمِ ساتھی، حلقہ گرین ٹاؤن کے تحت ایک اجتماعی کھیل کا انعقاد کیا گیا، جس کے اختتام پر صدر بزم ساتھی شاہ فیصل برادر تنزیل...
26/09/2025

بزمِ ساتھی، حلقہ گرین ٹاؤن کے تحت ایک اجتماعی کھیل کا انعقاد کیا گیا، جس کے اختتام پر صدر بزم ساتھی شاہ فیصل برادر تنزیل الرحمٰن نے پروگرام میں شرکت کی اور *سیرتِ نبوی ﷺ* کے موضوع پر مؤثر گفتگو کی۔

بزمِ ساتھی سکول کمیٹی شاہ فیصل چیپٹر کے تحت الخلیل ماڈل اسکول میں سیرت النبی کانفرنس بعنوان “کی محمد سے وفا تو نے تو ہم ...
17/09/2025

بزمِ ساتھی سکول کمیٹی شاہ فیصل چیپٹر کے تحت الخلیل ماڈل اسکول میں سیرت النبی کانفرنس بعنوان “کی محمد سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں ، یہ جہاں چیز ہے کیا ، لوح و قلم تیرے ہیں “ منعقد کیا گیا جس میں خضر حیات بھائی نے
خصوصی شرکت کی اور طلبہ سے مخاطب ہوئے
#𝔹𝕒𝕫𝕞𝔼𝕊𝕒𝕥𝕙𝕚

Address

Karachi

Telephone

+923368290713

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bazm-e-Sathi Shah Faisal Chapter (OFFICIAL) posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Bazm-e-Sathi Shah Faisal Chapter (OFFICIAL):

Share