sham sul hidaya islamic institute

sham sul hidaya islamic institute SHAM SUL HIDAYA islamic institute centre KARACHI.THE MASSAGE OF KHATM E NABUWATﷺ

06/03/2025
💫شمس الہدایہ اسلامک انسٹیٹیوٹ براۓ خواتین💫 ✨عقیدہ ختم نبوت و رد قادیانیت✨ *نشست*  *ایک* *روزہ* 🌸27 فروری 2025 🌸بروز جمعر...
19/02/2025

💫شمس الہدایہ اسلامک انسٹیٹیوٹ
براۓ خواتین💫
✨عقیدہ ختم نبوت و رد قادیانیت✨ *نشست*
*ایک* *روزہ*
🌸27 فروری 2025 🌸

بروز جمعرات
رات 9 بجے🕦
*آنلائن*
*مدرس*
فتنہ قادیانیت پر لعنت بھیج کر اسلام قبول کرنے والے عظیم *مجاہد* اسلام مجاہد ختم نبوت
*پروفیسر* *عرفان* *محمود* *برق* *صاحب*

💫اس عظیم مشن میں خود بھی شامل ہو اور باقی دیگر بہنوں کا بھی ضرور ذہن بنائیں
اور فتنہ قادیانیت کو روکنے کے لیے ہمارے ساتھ ضرور شامل ہوں اور عظیم مجاہد ختم نبوت پروفیسر عرفان محمود برق صاحب کے بیان سے اپنی عقیدہ کو مضبوط بنائیں 💫

🌹 *سرکار* ﷺ *کے* *وقار* *پر* *آئے* *نا* *کوئی* *حرف*
*عمر* *عزیز* *بس* *اسی* *دھن* *میں* *گزار* *دو*🌹

مزید معلومات اور
*ایڈمیشن* کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں
✨03012856749✨

06/02/2025

*اس کورس میں آپ سیکھیں گے 👇👇👇*
♦فتنہ قادیانیت کا پس منظر
♦آئین پاکستان اور فتنہ قادیانیت
♦عقیدہ ختم نبوت کیا ہے ؟؟ عقیدہ ختم نبوت پر کیسا ایمان ہونا چاہیے آیات اور احادیث کی روشنی میں
♦تحفظ ختم نبوت کا کام پہرہ دینے کی فضیلت اور تحفظ ختم نبوت قادیانیوں کی کم از کم سزا مکمل سماجی اور معاشی بائیکاٹ
♦قادیانیوں سے بائیکاٹ کا انعام

✨♥ *شمس* *الھدایہ* *اسلامک* *انسٹیٹیوٹ* ✨♥🌹 *براۓ* *خواتین* 🌹 🌹 *تحفظ* *ختم* *نبوت* 🌹 *و* *رد* *قادیانیت* *کورس*  ✨✨✨✨✨ ...
06/02/2025

✨♥ *شمس* *الھدایہ* *اسلامک* *انسٹیٹیوٹ* ✨♥
🌹 *براۓ* *خواتین* 🌹

🌹 *تحفظ* *ختم* *نبوت* 🌹 *و* *رد* *قادیانیت* *کورس* ✨✨✨✨✨

*کورس* *کی* *خصوصیات*
سورہ محمد کا ترجمہ تفسیر + جہاد کا تفصیلی ذکر

کیا گستاخ رسول ﷺ کو احسان فرما کر یا فدیہ لے کر چھوڑا جاسکتا ہے

نبی کے کلام کی توہین کفر ہے حضور اکرم ﷺ کے خاتم النبین ہونے کا انکار کرکے توحید وغیرہ سب باطل ہوجاتے ہیں ۔

رد قادیانیت + فتنہ قادیانیت کا پس منظر + آئین پاکستان اور فتنہ قادیانیت

♦غزوات النبی ﷺ مکمل تفصیل ♦

کورس کی مدت۔۔۔۔۔۔۔۔ 2 ماہ
وقت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔رات ۔۔۔۔8 بجے 🕦

دن ۔۔۔۔۔ پیر تا جمعہ

آغاز. 15 فروری

💫 *لیکچرار* *عالمہ* *سیدہ* *شاہین* *بخاری* 💫

*ایڈریس*
Plot no 775/4 shop no 10 mezzanine Flor mustafa garden near habib bank & NBP bank jamsheed Road 1 number karachi
03012856749
03403408168🌸✨🕌

🌹 جشنِ معراج النبی ﷺ مبارک ہو 🌹 *پوچھتے کیا ہو عرش پر یوں گئے مصطفی کہ یوں**کیف کے پر جہاں جلیں کوئی بتائیں کیا کہ یوں* ...
22/01/2025

🌹 جشنِ معراج النبی ﷺ مبارک ہو 🌹

*پوچھتے کیا ہو عرش پر یوں گئے مصطفی کہ یوں*
*کیف کے پر جہاں جلیں کوئی بتائیں کیا کہ یوں*

📢 *محفلِ معراج النبی ﷺ برائے خواتین*

پروگرام کی تفصیلات:
🌸 خصوصی خطاب: *عالمہ سیدہ شاہین بخاری*
🌸 *پہلی سالانہ محفل شبِ معراج النبی ﷺ*
* 🌸 وقت: *دوپہر 12 سے شام 5 بجے* تک

📅 تاریخ: *28 جنوری بروز منگل 2025*
📅 اسلامی تاریخ: *27 رجب المرجب 1446ھ*

تمام بہنوں کو شرکت کی پُرخلوص دعوت دی جاتی ہے۔ اپنی زیادہ سے زیادہ ساتھی خواتین کو ساتھ لائیں۔

پتہ:
Plot no 775/4, Shop no 10, Mezzanine Floor, Mustafa Garden, Near Habib Bank & NBP Bank, Jamshed Road 1, Karachi.

رابطہ نمبر:
📞 +92 301 2856749
📞 +92 340 3408168

آئیں، مل کر حضور جانِ جاناں خاتم النبیین ﷺ کے معجزات اور شبِ معراج کی عظمتوں کو یاد کریں۔

**شمس الہدایہ اسلامک انسٹیٹیوٹ برائے خواتین حفظ ناظرہ اسکولنگ سسٹم درس نظامی ترجمہ تفسیر تحفظ ختم نبوت ﷺ و رد قادیانیت ک...
17/01/2025

**شمس الہدایہ اسلامک انسٹیٹیوٹ برائے خواتین

حفظ ناظرہ
اسکولنگ سسٹم
درس نظامی
ترجمہ تفسیر
تحفظ ختم نبوت ﷺ و رد قادیانیت کورس
تحفظ ناموس رسالت ﷺ کورس
ہفتہ وار محفل تاجدار ختم نبوت
اے ایمان والو ۔۔۔۔۔۔ اللہ کے دین کی مدد کرو گے تو اللہ تمہاری مدد کرے گا اور تمہارے قدم جما دے گا
ادارہ شمس الھدایہ کا نظام توکل اللہ اور آپ سب کے تعاون سے چلتا ہے لہذا آپ تمام سے التماس ہے کہ جو کسی قسم کا تعاون کرنا چاہے تو وہ محض اللہ اور اسکے حبیب ﷺ کی رضا کے لیے قرآن مجید اور تحفظ ختم نبوت و ناموس رسالت ﷺ کی تعلیم کی نیت سے نیز فروغ و اشاعت اسلام کے مشن میں کسی بھی طرح حصہ لے سکتا ہے جس میں آپ سب سے گزارش کی جاتی ہے کہ اپنی زکوۃ صدقات فطرانہ سے ادارے کی مدد کرکے اس مشن میں حصہ لے سکتے ہیں جسکی تفصیلات *انتظامیہ* ادارے سے حاصل کرسکتے ہیں
جزاک اللہ**

Share this
04/01/2025

Share this

Address

Karachi

Opening Hours

Monday 08:00 - 18:00
Tuesday 08:00 - 18:00
Wednesday 08:00 - 18:00
Thursday 08:00 - 18:00
Friday 08:00 - 18:00
Saturday 08:00 - 18:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when sham sul hidaya islamic institute posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share