Polio Eradication Initiative Sindh

Polio Eradication Initiative Sindh Protecting every child. Strengthening every community. Together, we can end polio! 🩵

17/09/2026

"ہر دروازہ ایک نئے بچے تک پہنچنے کا راستہ ہے۔
پولیو ورکرز گھر گھر جاتی ہیں تاکہ پانچ سال سے کم عمر ہر بچے تک پولیو سے بچاؤ کے قطرے پہنچ سکیں۔
اُن کی ہر دستک کے پیچھے ایک مقصد ہے، ہر بچے کا تحفظ۔

ہر بار پولیو کے دو قطرے، ہر بار تحفظ۔
خصوصی انسدادِ پولیو مہم
21 تا 27 ستمبر 2026

[پولیو ورکرز | فرنٹ لائن ورکرز | گھر گھر ویکسینیشن | بچوں کا تحفظ]

"

17/09/2026

Every child deserves a safe, healthy future. 💙

Support polio workers in protecting children during the 21–27 September polio campaign. Ensure your children receive two drops of the polio vaccine.

Vaccination every time, protection every time.



***

ہر بچہ محفوظ اور صحت مند مستقبل کا حق دار ہے۔ 💙

21 سے 27 ستمبر تک جاری رہنے والی پولیو مہم میں پولیو ورکرز کا ساتھ دیں اور اپنے بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے دو قطرے ضرور پلوائیں۔

16/09/2026

"آئیے مل کر پاکستان کو پولیو سے پاک بنانے کے عزم کو مزید مضبوط کریں۔ 21 سے 27 ستمبر تک جاری رہنے والی خصوصی انسدادِ پولیو مہم کے دوران اپنے 5 سال سے کم عمر بچوں کو پولیو کے قطرے ضرور پلوائیں۔
ہر قطرہ آپ کے بچے کو عمر بھر کی معذوری سے محفوظ رکھنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔

ہر بار پولیو کے دو قطرے، ہر بار تحفظ۔

خصوصی انسدادِ پولیو مہم
21 تا 27 ستمبر 2026
اپنے 5 سال سے کم عمر بچوں کو پولیو کے قطرے ضرور پلوائیں۔



[Polio Campaign | Polio Vaccination | Child Protection | Every Child Every Time | Polio-Free Pakistan]"

"بچوں کی صحت صرف گھر کی نہیں، ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔ایک محفوظ اور صحت مند نسل ہی مضبوط مستقبل کی بنیاد بنتی ہے۔پول...
16/09/2026

"بچوں کی صحت صرف گھر کی نہیں، ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔

ایک محفوظ اور صحت مند نسل ہی مضبوط مستقبل کی بنیاد بنتی ہے۔

پولیو سے بچاؤ کے دو قطرے ہر بچے کے حق اور ہمارے اجتماعی عزم کا حصہ ہیں۔
آئیے، پولیو مہم کے دوران ہر بچے تک رسائی کو یقینی بنائیں اور مل کر پاکستان کو پولیو سے پاک بنانے میں اپنا کردار ادا کریں۔

ہر بار پولیو کے دو قطرے، ہر بار تحفظ۔

خصوصی انسدادِ پولیو مہم 21 تا 27 ستمبر 2026



(Shared Responsibility | Child Health | Polio Prevention | Secure Future)"

14/09/2026

Two polio survivors sit together, sharing their experiences of living with the lifelong impact of polio — from the challenges of disability and pain to the barriers and attitudes they continue to face in society.

Their stories are a powerful reminder that polio can change a life forever. We must prevent this suffering before it begins.

Vaccinate every child. Protect every future. 💙

***

دو پولیو سے متاثرہ افراد ایک ساتھ بیٹھ کر اپنی زندگی کے تجربات اور پولیو کے باعث زندگی بھر درپیش مشکلات کے بارے میں بات کر رہے ہیں — جسمانی معذوری اور درد کے ساتھ ساتھ معاشرے میں معذور افراد کو درپیش رویوں اور رکاوٹوں کے بارے میں بھی۔

ان کی کہانیاں ایک طاقتور یاد دہانی ہیں کہ پولیو زندگی کو ہمیشہ کے لیے بدل سکتا ہے۔ہمیں اس تکلیف کو شروع ہونے سے پہلے ہی روکنا ہے۔

ہر بچے کو ویکسین پلائیں۔ ہر مستقبل کو محفوظ بنائیں۔ 💙

Training is underway ahead of the upcoming polio campaign! At UC-6 Firdose Colony, teams developed innovative and engagi...
14/09/2026

Training is underway ahead of the upcoming polio campaign!

At UC-6 Firdose Colony, teams developed innovative and engaging charts using the stall methodology to help frontline workers understand and effectively communicate key campaign messages.

With the campaign taking place from 21–27 September, teams across the field are preparing to ensure every interaction helps build understanding, trust and confidence in polio vaccination.

Together, we’re preparing to reach every child. 💪🏽

***

!آنے والی پولیو مہم کی تیاریوں کے سلسلے میں تربیت کا عمل جاری ہے

یوسی 6 فردوس کالونی میں ٹیموں نے اسٹال میتھڈالوجی کے تحت جدید اور دلچسپ چارٹس تیار کیے، تاکہ فرنٹ لائن ورکرز مہم کے اہم پیغامات کو بہتر طور پر سمجھ سکیں اور مؤثر انداز میں کمیونٹی تک پہنچا سکیں۔

ستمبر21 سے 27 تک جاری رہنے والی پولیو مہم کے لیے فیلڈ میں ٹیمیں بھرپور تیاری کر رہی ہیں، تاکہ ہر رابطہ والدین اور کمیونٹی میں پولیو ویکسینیشن کے حوالے سے آگاہی، اعتماد اور یقین کو فروغ دے۔

مل کر، ہم ہر بچے تک پہنچنے کی تیاری کر رہے ہیں۔ 💪🏽

11/09/2026

Thank you to the frontline workers who keep showing up, campaign after campaign. 💙

Across Pakistan, vaccinators and campaign workers work long hours, navigate difficult conditions and go door to door to reach children with life-saving polio vaccines. Thank you for your dedication, your resilience and for being there for every child.

***

ان فرنٹ لائن ورکرز کا شکریہ جو ہر مہم میں، ہر بار، اپنا کام جاری رکھتے ہیں۔ 💙

پاکستان بھر میں ویکسینیٹرز اور مہم کے کارکن طویل اوقات تک کام کرتے ہیں، مشکل حالات کا سامنا کرتے ہیں اور گھر گھر جا کر بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے لیے ویکسین فراہم کرتے ہیں۔

آپ کی محنت، ثابت قدمی اور ہر بچے تک پہنچنے کے عزم کا شکریہ۔

10/09/2026
پاکستان سے پولیو کے خاتمے کی کوششوں میں صفِ اول کے ان کارکنوں کو خراجِ تحسین جو اس جدوجہد کا مرکز ہیں۔ 💙ستمبر کی پولیو م...
09/09/2026

پاکستان سے پولیو کے خاتمے کی کوششوں میں صفِ اول کے ان کارکنوں کو خراجِ تحسین جو اس جدوجہد کا مرکز ہیں۔ 💙

ستمبر کی پولیو مہم سے قبل، پاکستان پولیو ایریڈیکیشن انیشی ایٹو نے مہم میں خدمات انجام دینے والے فرنٹ لائن ورکرز کے یومیہ وظیفے میں 28 فیصد اضافہ کیا ہے۔ یہ اضافہ پاکستان بھر میں ہر بچے تک ویکسین پہنچانے کے لیے کام کرنے والے 4 لاکھ سے زائد ویکسینیٹرز اور مہم کے دیگر کارکنوں کی محنت اور لگن کا اعتراف ہے۔

یہ فیصلہ ملک بھر میں منعقد کیے گئے فرنٹ لائن ورکر لسننگ سیشنز کے بعد کیا گیا، جہاں ویکسینیٹرز نے پروگرام کی قیادت کے ساتھ براہِ راست اپنے تجربات، مشکلات اور تجاویز کا تبادلہ کیا۔

فرنٹ لائن ورکرز کے تحفظ، فلاح و بہبود، معاونت اور خدمات کے اعتراف کو مزید مضبوط بنانے کے لیے بھی اقدامات جاری ہیں، تاکہ ہر کارکن خود کو محفوظ، باعزت، قابلِ قدر اور معاونت یافتہ محسوس کرے۔

سندھ میں 21 سے 27 ستمبر تک تمام 30 اضلاع میں 1 کروڑ بچوں تک رسائی حاصل کی جائے گی، تاکہ ویکسینیشن کے ذریعے بچوں کو پولیو سے محفوظ رکھا جا سکے اور سندھ کو پولیو سے پاک مستقبل کے مزید قریب لایا جا سکے۔

اپنے ویکسینیٹرز کا ساتھ دیں۔ ان کے کام کا احترام کریں۔ ہر بچے تک پہنچنے میں ان کی مدد کریں۔

***
Recognising the people at the heart of Pakistan’s polio eradication efforts. 💙

Ahead of the September polio campaign, the Pakistan Polio Eradication Initiative has increased the daily stipend for campaign-based frontline workers by 28%, recognising the dedication of more than 400,000 vaccinators and campaign personnel working to reach every child across Pakistan.

This follows nationwide Frontline Worker Listening Sessions, where vaccinators shared their experiences, challenges and recommendations directly with programme leadership.

From strengthening safety and well-being to improving support and recognition, we remain committed to ensuring our frontline workers feel safe, respected, valued and supported.

In Sindh, teams will reach 10 million children across all 30 districts from 21–27 September, helping protect children through vaccination and bringing the province closer to a polio-free future.

Let's support our vaccinators. Respect their work. Help them reach every child.

Address

Karachi
75700

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Polio Eradication Initiative Sindh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Polio Eradication Initiative Sindh:

Shortcuts

Share