Shehri Tanzeem Pakistan

Shehri Tanzeem Pakistan *SHEHRI TANZEEM PAKISTAN* founded by *RIZWAN SHAMS* on 29 November 2017

افسوس ناک خبر۔ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق سپریم لیڈر لیڈر آیت اللہ خامنہ ای اسرائیلی حملے میں جاں بحق ہوگئے جبکہ ملک می...
01/03/2026

افسوس ناک خبر۔
ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق سپریم لیڈر لیڈر آیت اللہ خامنہ ای اسرائیلی حملے میں جاں بحق ہوگئے جبکہ ملک میں 7 روز کی چھٹی اور 40 دن کے سوگ کا بھی اعلان کردیا گیا۔ ایران نے سپریم لیڈر کی موت کا بدلہ لینے کا بھی اعلان کیا ہے۔

کراچی میں انتہائی ہائی سیکیورٹی الرٹ نافذ ہے، پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی (خاص طور پر پاکستانی فضائی کارروائی...
27/02/2026

کراچی میں انتہائی ہائی سیکیورٹی الرٹ نافذ ہے، پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی (خاص طور پر پاکستانی فضائی کارروائیوں کے بعد ممکنہ جوابی دہشت گرد حملوں) کی وجہ سے ہے۔ یہ الرٹ انٹیلی جنس رپورٹس پر مبنی ہے، جن میں شہری علاقوں، بازاروں، عبادت گاہوں اور عوامی مقامات کو ممکنہ ہدف قرار دیا گیا ہے۔

شہریوں کے لیے مشورہ:

غیر ضروری طور پر باہر نہ نکلیں، خاص طور پر ہجوم والے مقامات سے گریز کریں۔

اگر جانا ضروری ہو تو جلدی کام مکمل کرکے واپس آئیں، مشکوک اشیاء یا افراد کی اطلاع دیں۔

محفوظ رہیں اور احتیاط برتیں!

یہ تصویر بتا رھی ھے کہ افغانستان اور بھارت دونوں کو یہ دکھایا گیا ھے کہ پاکستان کے پاس ایسے بم بھی ہیں جو نیوکلیئر نا ہو...
26/02/2026

یہ تصویر بتا رھی ھے کہ افغانستان اور بھارت دونوں کو یہ دکھایا گیا ھے کہ پاکستان کے پاس ایسے بم بھی ہیں جو نیوکلیئر نا ہوتے ہوئے بھی دشمن کے دلوں کی دھڑکن روک لیتے ہیں .
بنوں میں پاک فوج پر حملے کے بعد افغانستان کو ایسا جواب دیا گیا ھے کہ افغانستان میں را کے ایجنٹ پہاڑوں کی بلوں میں چھپتے پھرتے ہوں گے
اب یہ سٹرائیکس رکنی نہیں چاہیں
اور ہونا یہ چاہیے کہ طالبان قیادت کو براہ راست کابل میں نشانہ بنایا جائے .
ان کے لیے زمین تنگ کر دی جائے
یہی حل ھے کہ جب آگ ان تک جائے گی تبھی بجھائی جا سکے گی
اور ہاں ایسے باؤلے کتے جو وطن عزیز کے جوانوں کی شہادتوں پر چپ رہیں اور پاک فوج کے جواب پر بھونکنا شروع کر دیں ان کتوں کو بھی ساتھ ہی کچل ڈال دیا جائے.

19/02/2026

کراچی شاہ فیصل کالونی نمبر 3 خواتین پارک میں قبضہ مافیا نے دوکانیں بنانے کے بعد بجلی بھی کنڈے کی استعمال کرنا شروع کردی جس کی وجہ سے کے الیکٹرک نے علاقے میں 6سے8 گھنٹے کی لوڈشیدڈنگ کرکے اہل علاقہ کو اذیت میں مبتلا کردیا ہے پارک پر قبضہ مافیا کے کنڈے سے چلنے والی بجلی کا بل بھی اہل علاقہ کو بھرنا پڑرہا ہے۔
کے الیکٹرک فیلفور اس قبضہ گروپ کے کنڈے کو کاٹے تاکہ اہل علاقہ کو لوڈ شیذنگ اور ہوشربا بلوسےنجات مل سکے
جبکہ اعلی حکام پارک پر قبضہ کا نوٹس لیں۔

تمام اہل اسلام کو رمضان کریم مبارک ہو۔شہری تنظیم پاکستان
18/02/2026

تمام اہل اسلام کو رمضان کریم مبارک ہو۔
شہری تنظیم پاکستان

20/01/2026

گل پلازہ پاکستان کا ایک بڑا تجارتی نقصان کراچی کا ایک بہت بڑا جانی و مالی سانحہ۔
کراچی گل پلازہ أگ لگنے کے فوری بعد کے مناظر دکاندار باہر نکلنے کا راستہ تلاش کررہے ہیں اس وقت تک کسی کو اندازہ بھی نہیں تھا کیا یونے والا ہے۔

30/12/2025

کراچی شاہ فیصل ٹاؤن کے چیٸرمین گوہر خٹک پر شہریوں کا حملہ علاقہ عوام تنگ آچکے ہے شہریوں کا ردے عمل أنا شروع ہوگیا۔

05/12/2025

کراچی میٸر نے شہید ابراہیم کے اہلخانہ سے معافی مانگ کر أعلی ظرفی کا مظاہرہ کردیا ہے سیاست کے بجاۓ عاجزی سے اپنی غلطیوں کا اعتراف بھی کیا۔ امید ہے اب کراچی میں سڑک تعمیر اور گٹر مرمت یو جاۓ گے۔

کراچی: ڈائریکٹوریٹ آف پرائیویٹ انسٹی ٹیوشنز نے تمام نجی اسکولوں کو ہدایت جاری کی ہے کہ سردیوں میں بچوں کو اپنی سہولت کے ...
05/12/2025

کراچی: ڈائریکٹوریٹ آف پرائیویٹ انسٹی ٹیوشنز نے تمام نجی اسکولوں کو ہدایت جاری کی ہے کہ سردیوں میں بچوں کو اپنی سہولت کے مطابق گرم کپڑے پہننے کی اجازت دی جائے۔
ایڈیشنل ڈائریکٹر رفیعہ جاوید کا کہنا ہے کہ اسکول انتظامیہ بچوں کو مخصوص جیکٹ یا سوئٹر پہننے پر مجبور نہیں کرے گی، اور خلاف ورزی کرنے والے اسکولز کے خلاف کارروائی ہوگی۔

25/11/2025

جس زبان میں سوال ہوگا اسی زبان میں جواب ملے گا۔
افغانستان افغانی مار کے علاوہ کوٸی اور زبان نہیں سمچھتے۔ نام نہاد طالبان کی دہشتگردی سے پاکستان کی مساجد اسکول بچے بوڑھے اور پاک فوج کے جوان محفوظ نہیں تو یہ کیسے ہم سے محفوظ رہے گے۔

Address

Karachi

Telephone

+923360392254

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shehri Tanzeem Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Shehri Tanzeem Pakistan:

Share