Jilani Welfare Association Karachi

Jilani Welfare Association Karachi JWA was established in 2007. Our aim is to provide quality life to deprived & needy communities.

04/04/2026
ایس ایس پی ساؤتھ سے ملاقات، پیر خرم شاہ جیلانی کی مبارکباد، امن و امان میں بہتری کی امیدکراچی (پ ر) پاکستان مسلم لیگ فنک...
28/03/2026

ایس ایس پی ساؤتھ سے ملاقات، پیر خرم شاہ جیلانی کی مبارکباد، امن و امان میں بہتری کی امید
کراچی (پ ر) پاکستان مسلم لیگ فنکشنل سندھ کی ورکنگ کمیٹی کے رکن اور چیئرمین جیلانی ویلفیئر ایسوسی ایشن پیر سید محمد خرم شاہ جیلانی نے ایس ایس پی سٹی ڈسٹرکٹ ساؤتھ زون کراچی سید علی حسن سے ملاقات کی اور انہیں نئی ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی۔ ملاقات میں امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر پیر خرم شاہ جیلانی نے امید ظاہر کی کہ سید علی حسن کی تعیناتی سے علاقے میں امن و امان کی صورتحال مزید بہتر ہوگی، جبکہ ایس ایس پی نے شہریوں کے تحفظ کو یقینی بنانے کے عزم کا اظہار کیا۔

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jilani Welfare Association Karachi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Jilani Welfare Association Karachi:

Share