29/12/2025
⚠️S.U.W.T ALERT⚠️
📢No Aerial Firing📢
نئے سال کی خوشی میں ہوائی فائرنگ سے اجتناب کریں،ہوائی فائرنگ کی اطلاع 15 ایمرجنسی پر دیں، قانون کی خلاف ورزی پرمقدمہ درج کیا جائے گا ۔ ترجمان کورنگی پولیس نے سال نو کے موقع جاری پیغام میں کہا ہے کہ آپ کی بندوق سے نکلی ہوئی گولی کسی کی جان لے سکتی ہے ، اسلحے کی نمائش یا ہوائی فائرنگ جرم ہے ، خلاف ورزی کے مرتکب افراد کے خلاف فلفور کارروائی ہوگی۔
Released By:
Media Cell
STEPUP WELFARE TRUST