Labbaik Ya Zahra Sa

Labbaik Ya Zahra Sa all momineen plss like page and like comment share....

04/08/2026

فلسطینی تاریخ کا سب سے بڑا جنازہ 112 شہدا کا جنازہ😭😥😥 اور یہ نام نہاد مسلمان سکون کی نیند سو رہے ہیں اور امریکہ اور اسرائیل کے غلام بن چکے ہیں 😭😭😭
゚ ゚viralシfypシ゚ ゚viralシ ゚

03/08/2026

🚨 "یمن اور سعودی عرب کے درمیان کشیدگی، خطے میں ایک بار پھر صورتحال سنگین ہوگئی"

゚ ゚ ゚viralシ ゚viralシfypシ゚

02/08/2026

سعودیہ عرب کے تعاون سے امریکی حملوں کے بعد ایران کے عوام میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے
゚viralシfypシ゚ ゚ ゚ ゚viralシ

01/08/2026

🚨 بریکنگ نیوز— یمن کے رہنما عبدالملک الحوثی نے کہا:

> "تمام اشارے اس بات کی طرف ہیں کہ سعودی عرب ہمارے خلاف مکمل فوجی کشیدگی کی طرف بڑھ رہا ہے۔ ہم اللہ تعالیٰ سے مدد طلب کریں گے، اور اگر ہمارے خلاف مکمل سطح کی جارحیت کی گئی تو ہم بھی اسی سطح پر اس کا جواب دیں گے۔" 🇾🇪🇾🇪
゚ ゚ ゚viralシ ゚viralシfypシ゚

30/07/2026

🚨 بریکنگ نیوز: عراقی گروپوں نے امریکی سعودی حملوں کے لیے جوابی کارروائی کا دعویٰ کیا، یہ اطلاع دی کہ انہوں نے براہ راست ردعمل میں سعودی تیل کی تنصیبات کو نشانہ بنایا ہے۔ ایک انتباہ کہ عراق کی خودمختاری کے خلاف کسی بھی جارحیت کے بھاری نتائج برآمد ہوں گے۔ 🇮🇶💥🔥🇺🇸
゚viralシfypシ゚ ゚ ゚viralシ ゚

30/07/2026

بصرہ / عراق

عراق کے شہر بصرہ پر سعودی اتحاد دہشت گردوں کا حملہ لوگ کثیر تعداد اربعین کے موقع پر سعودی دہشت گردوں کا حملہ اللہ پاک سعودی یہودی جو امریکہ دہشت گردوں کے ساتھی ہیں ان کو نست و نابود کرے
゚ ゚ ゚viralシ ゚viralシfypシ゚

29/07/2026

200 پارسل پیکنگ کمپلیٹ ڈلیور کویت بحرین اردن ٹو امریکہ😆😆😆

29/07/2026

#آل سعود یزیدیوں اور امریکی شیطانوں کی جانب سے کربلا معلیٰ کے قریب موکب پر حم۔لہ متعدد مومنین شہید و زخمی

لعنت ہو آل سعود پر

29/07/2026

"یمن کی جنگ کے دوران عام شہری شدید مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں۔ اللہ تعالیٰ تمام متاثرین کی حفاظت فرمائے اور خطے میں امن قائم فرمائے۔ 🤲"
ٰ #آرامکو

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Labbaik Ya Zahra Sa posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share