Pakistan Green Foundation

Pakistan Green Foundation پاکستان گرین فاؤنڈیشن

17/05/2026
27/04/2026

پاکستان گرین فاؤنڈیشن کی جانب سے 26 اپریل 2026 فری میڈیکل کیمپ قائم کیا گیا تھا۔ اس کیمپ میں کافی تعداد میں غریب اور مشکین بچوں کو فری دوائیاں دی گئی اور چیک اپ کیے گئے۔ مخیر حضرات سے تعاون کی اپیل کی جاتی ہے تاکہ غریب لوگوں کی زیادہ سے زیادہ مدد کر سکوں۔ contact number 03182675715

16/04/2026

پاکستان گرین فاؤنڈیشن کی جانب سے غریب اور مزدوروں کے لیے سستا کھانے کا اہتمام 5 مئی 2026 سے شروع کر رہی ہے۔ انشاء اللہ تعالی روزانہ سالن تبدیل ہوا کرے گی۔ سالن 50 روپے روٹی 10 روپے اور ساتھ ہی غریب دیہاڑی دار طبقہ اور سفید پوش اپنے گھر پارسل بھی لے جا سکتے ہیں۔ میں تمام صنعت کار کاروباری حضرات اللہ کی رضا کے لیے جو بھی اپنے ماں باپ بہن بھائی کے ایصال ثواب کے لیے مدد کرنا چاہیں تو اپ ایزی پیسہ اکاؤنٹ نمبر 03182675715 پر دے سکتے ہیں یا ا کر ہمارے افس سیکٹر 14 جی مین شاہ فیصل چوک اورنگی ٹاؤن اپنے خیرات عطیات ڈومییشن دے سکتے ہیں

Address

Karachi
021

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Green Foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share