18/04/2023
اھم پیغام
عوام الناس کو مطلع کیا جاتا ہے کہ عید کے روز اپنے کم عمر بچوں کو موٹرسائیکل سے دور رکھیں اور خود بھی اور سپیڈنگ سے اجتناب کریں عید کی خوشیوں کو غم میں مت بدلیں، ہر عید پر سینکڑوں لوگ حادثات کی وجہ سے جاں بحق ہو جاتے ہیں.
تمام شہریوں سے ہمدردانہ اپیل ہے کہ ٹریفک قوانین کا احترام کیجئے اور ذمہ دار شہری ہونے کا ثبوت دیجئے.
منجانب: سکندر ارمانی