NARF

NARF "To alleviate suffering from diseases and disorders of the brain and nervous system through awareness, education & research" Aims & Objectives:
1.

To promotes the exchange of ideas and create awareness among the community about Neurology and its related subspecialties e.g. Stroke, Headache, Movement Disorders, Muscular Disorders, Memory Impairment Disorders etc.
2. To provide education for professional and general public regarding neurology and its subspecialties as mentioned above to encourage scientific studies and research of neurology and its subspecialties.
3. To meet these objects NARF will develop and provide scientific meetings, education courses, a journal, and other methods contributing to the increased knowledge of neurology and its subspecialties.
4. To develop databases and statistical research projects in the field of neurology.
5. To provides facilities, funds and neurology consultancy to the patients. To works as consultants and advisors in any field as and one deemed fit for the government, NGO’s or in any such national or international body or institution.

05/10/2026


عالمی یومِ ذہنی صحت کے موقع پر برین اینڈ ہارٹ کلینک کی جانب سے مفت ذہنی صحت کلینک کا انعقاد! 🧠💚  ​اگر آپ یا آپ کا کوئی پ...
02/10/2026

عالمی یومِ ذہنی صحت کے موقع پر برین اینڈ ہارٹ کلینک کی جانب سے مفت ذہنی صحت کلینک کا انعقاد! 🧠💚
​اگر آپ یا آپ کا کوئی پیارا ذہنی دباؤ، بے چینی، اداسی یا کسی بھی نفسیاتی الجھن کا شکار ہے، تو ماہر نفسیاتی امراض سے مفت معائنہ اور مفید مشورہ حاصل کریں۔
​🗓 تاریخ: بروز ہفتہ، 10 اکتوبر 2026
⏰ وقت: شام 4:00 سے رات 7:00 بجے تک
📍 مقام: برین اینڈ ہارٹ کلینک، شاپ نمبر 5، گلستانِ جوہر بلاک 14 (اوٹ فیٹرز والی گلی سے اندر)، فاران گارڈنز اپارٹمنٹ، کراچی
📞 رابطہ / واٹس ایپ: 1378623 0313
​✨ اپنی ذہنی صحت کو ترجیح دیں اور اس موقع سے ضرور فائدہ اٹھائیں!
​

اپنے دماغ کا خیال رکھیں! 🧠✨ ​ایک صحت مند طرزِ زندگی ڈیمینشیا کے خطرے کو کم کرنے میں مدد دے سکتی ہے۔ اپنے دماغ کو فعال او...
26/09/2026

اپنے دماغ کا خیال رکھیں! 🧠✨

​ایک صحت مند طرزِ زندگی ڈیمینشیا کے خطرے کو کم کرنے میں مدد دے سکتی ہے۔ اپنے دماغ کو فعال اور صحت مند رکھنے کے لیے درج ذیل عادتوں کو اپنی زندگی کا حصہ بنائیں:

​متوازن غذا

​بااقاعدہ ورزش

​تمباکونوشی سے پرہیز

​مناسب نیند

​ذہنی سرگرمیاں اور مطالعہ

​سماجی سرگرمیوں میں حصہ لینا

​علامات کو نظر انداز نہ کریں اور ضرورت پڑنے پر نیورولوجسٹ سے مشورہ کریں۔

​نیورولوجی اوئیرنیس اینڈ ریسرچ فاؤنڈیشن (NARF)

​

الزائمر کی ابتدائی علامات کو پہچانیں! 🧠💜 ​بروقت آگاهی اور شناخت ہی بہتر نگہداشت کی طرف پہلا قدم ہے۔ اگر آپ یا آپ کے کسی ...
23/09/2026

الزائمر کی ابتدائی علامات کو پہچانیں! 🧠💜

​بروقت آگاهی اور شناخت ہی بہتر نگہداشت کی طرف پہلا قدم ہے۔ اگر آپ یا آپ کے کسی پیارے میں یہ علامات ظاہر ہو رہی ہیں تو انہیں نظر انداز نہ کریں:

​• یادداشت میں مسلسل کمی

• روزمرہ کاموں میں دشواری

• قریبی افراد کو پہچاننے میں مشکل

• شخصیت یا رویے میں تبدیلی

• راستے یا گھر کا پتہ بھول جانا

​یاد رکھیں، جلد تشخیص، بہتر نگہداشت میں مددگار ہے۔

​نیورولوجی اوئیرنیس اینڈ ریسرچ فاؤنڈیشن (NARF)

​

عالمی یومِ یادداشت (World Alzheimer's Day) کے موقع پر "مفت یادداشت کلینک" کا کامیاب انعقاد! 🧠✨  ​الحمدللہ! NARF، Brain &...
22/09/2026

عالمی یومِ یادداشت (World Alzheimer's Day) کے موقع پر "مفت یادداشت کلینک" کا کامیاب انعقاد! 🧠✨
​الحمدللہ! NARF، Brain & Heart Clinic، PIMA، کے باہمی تعاون سے مفت یادداشت کلینک کا انعقاد کیا گیا، جس میں ماہر امراضِ دماغ و اعصاب نے مریضوں کا مفت طبی معائنہ کیا اور انہیں مفصل مشورے فراہم کیے۔

🧠 21 ستمبر: عالمی یومِ الزائمر / عالمی یومِ یادداشت 🧠​الزائمر ڈیمینشیا کی ایک عام قسم ہے، جس میں وقت کے ساتھ ساتھ یادداش...
21/09/2026

🧠 21 ستمبر: عالمی یومِ الزائمر / عالمی یومِ یادداشت 🧠
​الزائمر ڈیمینشیا کی ایک عام قسم ہے، جس میں وقت کے ساتھ ساتھ یادداشت، سوچنے سمجھنے اور روزمرہ زندگی کی صلاحیتیں متاثر ہو سکتی ہیں۔
​⚠️ یاد رکھیں: یہ صرف بھولنے کا نام نہیں ہے۔
​اگر آپ یا آپ کے کسی پیارے میں ایسی علامات ظاہر ہوں تو فوری طور پر ماہرِ اعصاب (Neurologist) سے رجوع کریں۔

نیورولوجی اوئیرنیس اینڈ ریسرچ فاؤنڈیشن (NARF)
​🌐 مزید معلومات کے لیے وزٹ کریں: www.paknarf.com
​

20/09/2026

#یادداشت

     Brain & Heart Clinic NARF Pakistan NARF
19/09/2026


Brain & Heart Clinic NARF Pakistan NARF

    NARF Pakistan
17/09/2026

NARF Pakistan

Address

43 44 Defense Gardens Apartments, Opp. NMC, Near NBP & UBL Banks, DHA Phase 2
Karachi
75500

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

922135314137

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when NARF posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to NARF:

Shortcuts

Share