Jaffaria Alliance Pakistan

Jaffaria Alliance Pakistan Jaffaria Alliance Pakistan Jaffaria Alliance Pakistan (J*P) is Basically a platform which provide a center point to all other Momineens (Shia) organization.

The Primary aim of J*P is to unite all shia organizations under one roof so one can get fully support of all shia nation in fixing their issues and problems

J*P welcome all Momineens (individual or organization) to be a part of J*P to Serve one Another.

18/05/2026
18/05/2026
17/05/2026
جعفریہ الائنس پاکستان کے جنرل سیکریٹری جناب سید شبر رضا صاحب نے ڈسٹرکٹ ویسٹ کے کوآرڈینیٹر اور ڈپٹی کوآرڈینیٹر کے ہمراہ ا...
15/05/2026

جعفریہ الائنس پاکستان کے جنرل سیکریٹری جناب سید شبر رضا صاحب نے ڈسٹرکٹ ویسٹ کے کوآرڈینیٹر اور ڈپٹی کوآرڈینیٹر کے ہمراہ اورنگی ٹاؤن کی مختلف امام بارگاہوں کا دورہ کیا۔ اس موقع پر جعفریہ الائنس پاکستان ڈسٹرکٹ ویسٹ اورنگی ٹاؤن کے ڈپٹی کوآرڈینیٹر جناب دلدار حسین کی والدہ کے انتقال پرملال پر ان کی رہائش گاہ پر فاتحہ خوانی کی ۔

جعفریہ الائنس پاکستان کے جنرل سیکرٹری جناب سید شبر رضا صاحب سے یو سی چیئرمین ملیر جناب طلحہ خان اور مختلف امام بارگاہوں ...
15/05/2026

جعفریہ الائنس پاکستان کے جنرل سیکرٹری جناب سید شبر رضا صاحب سے یو سی چیئرمین ملیر جناب طلحہ خان اور مختلف امام بارگاہوں کے منتظمین کی ملاقات اور آئندہ آنے والے محرم الحرام سے قبل بلدیاتی کاموں کی انجام دہی کے لیے غور و خوض ۔

جعفریہ الائنس پاکستان کے جنرل سیکرٹری جناب سید شبر رضا صاحب کی  ڈسٹرکٹ ویسٹ ، ڈسٹرکٹ ملیر اور ڈسٹرکٹ کیماڑی کے ذمہ داران...
13/05/2026

جعفریہ الائنس پاکستان کے جنرل سیکرٹری جناب سید شبر رضا صاحب کی ڈسٹرکٹ ویسٹ ، ڈسٹرکٹ ملیر اور ڈسٹرکٹ کیماڑی کے ذمہ داران سے ملاقات اور آئندہ آنے والے محرم الحرام کے سلسلے میں باہمی مشاورت ۔

قائد گلگت بلتستان علامہ راحت حسین الحسینی نے جعفریہ الائنس کے جنرل سیکرئیٹری جناب شبر رضا کے والدین کی مجلس برسی میں انک...
11/05/2026

قائد گلگت بلتستان علامہ راحت حسین الحسینی نے جعفریہ الائنس کے جنرل سیکرئیٹری جناب شبر رضا کے والدین کی مجلس برسی میں انکی رہائش گاہ پر شرکت کی اور فاتحہ خوانی کئ، اس موقع پر جعفریہ الائنس کے سپریم کونسل کے سپرست علامہ رضی جعفر نقوی، سیکرئیٹری سپریم کونسل میثم عابدی،نائب صدر علامہ باقر زیدی سمیت دیگر کابینہ اراکین و قومی شخصیات بھی موجود تھیں۔

09/05/2026

علی حسن عباس ناموں کی بنیاد پر متحدہ عرب امارات سے نکالے گئے پاکستانیوں کے حوالے سے علامہ شہنشاہ۔ حسین نقوی صدر جعفریہ الائنس کا اہم پیغام

معرکہ حق میں پاکستان نے بھارتی اسرائیلی کٹھ جوڑ کو شکست سے دوچار کیا، علامہ شہنشاہ حسین نقویایران امریکا جنگ میں پاکستان...
09/05/2026

معرکہ حق میں پاکستان نے بھارتی اسرائیلی کٹھ جوڑ کو شکست سے دوچار کیا، علامہ شہنشاہ حسین نقوی
ایران امریکا جنگ میں پاکستان کی بہترین ثالثی نے ایک بار پھرقوم کا سر فخر سے بلند کیا ہے، صدر جعفریہ الائنس

کراچی (اسٹاف رپورٹر) بنیان مرصوص معرکہ حق کو ایک سال مکمل ہونے پر پوری پاکستانی قوم بلکہ امت مسلمہ کو مبارک بعد پیش کرتے ہیں کیونکہ اس معرکہ میں پاکستانی سیکورٹی قیادت نے ناصرف بھارت بلکہ امت مسلمہ کے ازلی دشمن صہیونیوں کو بھی شکست دی تھی،اس معرکہ میں بھارتی اسرائیلی کٹھ جوڑ کسی سے ڈھکا چھپا نہیں تھا، ان خیالات کا اظہار علامہ شہنشاہ حسین نقوی نے جعفریہ الائنس پاکستان کی مرکزی کابینہ اجلاس کے دوران کیا، انہوں نے کہاکہ معرکہ حق میں پاکستان نے اپنی بھرپور دفائی صلاحیتوں کا اظہار کیا جو قابل تحسین اور باعث فخر ہے، انہوں نے کہا آج دنیا کے موجودہ حالات میں پاکستان کی جانب سے ایران پر صہیو نی امریکی مسلط کردہ جنگ میں بہترین ثالثی کے کرادر نے پاکستان کی ریاست کی صلاحیتوں کا لوہا منوایا ہے۔کابینہ اجلاس میں طے پایا کہ محرم سے قبل انتظامی معمالات کو بہتر بنانے کے لئے عظیم الشان اہتمام ِمحرم کانفرنس کا انعقاد کیا جائے گا۔

واسلام
سیکرئٹری اطلاعات
احسن مہدی
03122189869

Address

Karachi
74400

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jaffaria Alliance Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Jaffaria Alliance Pakistan:

Share