UPF Pakistan

UPF Pakistan Unity And Peace Forum of Pakistan is a registered forum working in Pakistan for peace and unity.

30/08/2025

میئر کراچی کا شہر اور خصوصا ناظم آباد کو ایک اور تحفہ سڈنی میلبورن لارڈز طرز کا میگا اسپورٹ سینٹر بنا دیا ۔

یو پی ایف پاکستان کے مرکزی صدر ظفر مقصود بھائی نے قیوم حسین عباسی کو نیو کراچی ٹاؤن کا صدر مقرر کر دیا ہے
30/08/2025

یو پی ایف پاکستان کے مرکزی صدر ظفر مقصود بھائی نے قیوم حسین عباسی کو نیو کراچی ٹاؤن کا صدر مقرر کر دیا ہے

یو پی ایف پاکستان کے مرکزی صدر ظفر مقصود کی ادارہ نور حق میں جماعت اسلامی کراچی ڈویژن کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری یونس بارائی س...
28/08/2025

یو پی ایف پاکستان کے مرکزی صدر ظفر مقصود کی ادارہ نور حق میں جماعت اسلامی کراچی ڈویژن کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری یونس بارائی سے ملاقات بلدیاتی مسائل سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال ۔

یو پی ایف پاکستان کے مرکزی صدر ظفر مقصود بھائی نے جناب شہزاد بھائی کو نارتھ کراچی زون 1کا صدر مقرر کر دیا ہے
23/08/2025

یو پی ایف پاکستان کے مرکزی صدر ظفر مقصود بھائی نے جناب شہزاد بھائی کو نارتھ
کراچی زون 1کا صدر مقرر کر دیا ہے

یو پی ایف پاکستان کے رضاکار بارش کے دوران ناظم آباد فلائی اور کے نیچے بارش سے متاثرہ افراد کی مدد کر رہے ہیں ۔مرکزی صدر ...
19/08/2025

یو پی ایف پاکستان کے رضاکار بارش کے دوران ناظم آباد فلائی اور کے نیچے بارش سے متاثرہ افراد کی مدد کر رہے ہیں ۔مرکزی صدر یو پی ایف پاکستان ظفر مقصود بھی موجود ہے

19/08/2025

یہ نیو کراچی ناگن چورنگی ہیں جہاں بارش کا پانی نالوں سے باہر اور ناگن چورنگی تا فور کے چورنگی تک تجاوزات نالوں کے اوپر قائم ہیں
ضلعی انتظامیہ ڈپٹی کمشنر اسسٹنٹ کمشنر نیو کراچی کے ایم سی جواب دہ کون ؟؟
ظفر مقصود مرکزی صدر یو پی ایف پاکستان ۔

یو پی ایف ٹیم کراچی میں شعیب زکی بھائی کو  ٹیم کورنگی  کا لیڈر مقرر کر دیا گیا ہے شعیب زکی بھائی کا رابطہ نمبر نوٹ فرما ...
04/08/2025

یو پی ایف ٹیم کراچی میں شعیب زکی بھائی کو ٹیم کورنگی کا لیڈر مقرر کر دیا گیا ہے

شعیب زکی بھائی کا رابطہ نمبر نوٹ فرما لیں 03121302161

31/07/2025

یہ شہر ساڑھے تین کروڑ سے زیادہ آبادی والا ہو گیا ہے سیدہ تحسین عابدی ترجمان حکومت سندھ ۔

میری بہن شکریہ آج آ پ نے ٹی وی پروگرم
میں تو تسلیم کیا کہ شہر ساڑھے تین کروڑ آبادی سے زیادہ ہے ہمیں مردم شماری میں بھی پورا گن لیں ظفر مقصود مرکزی صدر یو پی ایف پاکستان

Today the best ⚡❤️‍🩹             Actres   with   and  also known as   in    movie📽📺👈                                    ...
29/07/2025

Today the best ⚡❤️‍🩹











Actres with and also known as in movie📽📺👈


❤❤❤❤❤





























معروف سماجی رہنما سید ذیشان زیدی بھائی کو یو پی ایف پاکستان میں خوش آمدید کہتے ہیں
28/07/2025

معروف سماجی رہنما سید ذیشان زیدی بھائی کو یو پی ایف پاکستان میں خوش آمدید کہتے ہیں

Karachi Administration Totley Involve d With encroachment Mafia.            .
28/07/2025

Karachi Administration Totley Involve d With encroachment Mafia.

.

Address

Karachi
75300

Telephone

+923328295018

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when UPF Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to UPF Pakistan:

Share