27/12/2024
🚨 🚨
شازیہ کے نومولود بچے کی عمر صرف 3 دن ہے اور وہ پچھلے 3 دن سے وینٹیلیٹر پر ہے۔ بچہ اس وقت ٹائمز جنرل اسپتال گلشنِ اقبال میں زیر علاج ہے۔ بچے کے والد رکشہ ڈرائیور ہیں اور مالی طور پر علاج جاری رکھنے کے قابل نہیں ہیں۔
ہم آپ سے درخواست کرتے ہیں کہ زکات کے ذریعے اس معصوم کی مدد کریں تاکہ اس کا علاج مکمل کیا جا سکے۔ آپ کی مدد سے اس بچے کی زندگی بچ سکتی ہے۔
اللہ تعالیٰ آپ کو اس کارِ خیر کا بہترین اجر عطا فرمائے۔
جزاک اللہ خیر۔
جو بھائی یا بہن مدد کرنا چاہتے ہیں ڈائریکٹ ہسپتال میں جاکر ادائیگی کریں