•ღ• Jaffaria Students Org Khi Div •ღ• & Bilal Colony Unit

•ღ• Jaffaria Students Org Khi Div •ღ• & Bilal Colony Unit Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from •ღ• Jaffaria Students Org Khi Div •ღ• & Bilal Colony Unit, Community Organization, Karachi.

20/03/2026

Complete points.
فیلڈ مارشل محترم سید عاصم منیر صاحب کے ساتھ پورے ملک سے مکتب تشیع کے ذمہ دار علمائ کرام کی اھم ملاقات-

عید منائیں، سادگی سے !!عظیم رہبر انقلاب اسلامی شہید آیت اللہ سید  علی خامنہ ای اور عظیم رفقاء کی مظلومانہ شہادت کے باعث ...
20/03/2026

عید منائیں، سادگی سے !!
عظیم رہبر انقلاب اسلامی شہید آیت اللہ سید علی خامنہ ای اور عظیم رفقاء کی مظلومانہ شہادت کے باعث عید سادگی سے منائیں.
__
شیعہ علماء کونسل پاکستان
#پاکستان

20/03/2026

آرمی چیف نے کہا” اگر آپ کو ایران سے محبت ہے تو آپ ایران چلے جائیں “آرمی چیف کی تقریر روک کر علامہ شفا نجفی نے کیا جواب دیا سن لیں۔

پریس ریلزقائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کا پیغام جمة الوداع 1447ھراولپنڈی / اسلام آباد19 مارچ2026 ء(  )...
20/03/2026

پریس ریلز
قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کا پیغام جمة الوداع 1447ھ
راولپنڈی / اسلام آباد19 مارچ2026 ء( ) قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے جمة الوداع کے موقع پر کہا کہ ہمیں یہ عزم دہرانا ہوگا کہ ہم عالم اسلام کی مشکلات جن میں بیت المقدس پر قبضہ ‘ غزہ کی ناگفتہ بہ صورتحال اورکشمیر کی سوگوار فضا سرفہرست ہیں کے حل کیلئے اپنے حصہ کی جدوجہد کرتے رہیں گے‘ دنیا بھر میں چلنے والی آزادی و حریت کی تحاریک کی حمایت جاری رہے گی۔قائد ملت جعفریہ نے توقع کا اظہار کیا کہ انقلاب اسلامی ایران کے سپریم لیڈر اور عالم کی برجستہ شخصیت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای، ان کے خاندان اور ان کے ساتھیوں کی مظلومانہ شہادت اور مسلط کردہ جنگ کی تباہ کاریوں کے سبب عید الفطر سادگی سے منائی جائے گی آخر میں علامہ سید ساجد علی نقوی نے ملک بھر کے تمام علماءکرام و خطباسے کہا کہ وہ جمعة الوداع کے خطبات میں امریکہ و اسرائیل کی جانب سے ایران پر مسلط کردہ جنگ ، رہبر معظم آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای، ان کے خاندان اور ان کے ساتھیوں کی مظلومانہ شہادت پر مذمتی قرار دادوں کے ساتھ صدائے احتجاج بلند کریں ۔
زاہد علی آخونزادہ

Russian political philosopher Alexander Dugin has been quoted as saying that Shia Muslims represent the true vanguard of...
18/03/2026

Russian political philosopher Alexander Dugin has been quoted as saying that Shia Muslims represent the true vanguard of the Islamic world, implying that their ideological strength surpasses that of Sunni groups.
He described Sunnis as being in a "deplorable state," reflecting his own geopolitical and philosophical perspective rather than a neutral assessment. Dugin's commentary has sparked debate among observers for its divisive framing of intra-Muslim dynamics.

شہادت ہےمطلوب و مقصودِ مومننہ مال غنیمت نہ کشور کشائی !!!انا للہ وانا الیہ راجعونہر شہید ایک فوج کو جنم دیتا ہے… اور ہر ...
18/03/2026

شہادت ہےمطلوب و مقصودِ مومن
نہ مال غنیمت نہ کشور کشائی !!!
انا للہ وانا الیہ راجعون
ہر شہید ایک فوج کو جنم دیتا ہے… اور ہر خون کا قطرہ ایک نئی شروعات لکھتا ہے
الوداع حق و سچ کے علمبردار، الوداع-💔

ڈاکٹر علی لاریجانی اور انکے فرزند کی شہادت سامراج کے مذموم عزائم کا نتیجہ ہے ،جنگ میں شہید لا ریجانی کا عزم و استقلال و ...
18/03/2026

ڈاکٹر علی لاریجانی اور انکے فرزند کی شہادت سامراج کے مذموم عزائم کا نتیجہ ہے ،
جنگ میں شہید لا ریجانی کا عزم و استقلال و بہادری لائق تحسین ہے ،
شہادتوں سے انقلاب کمزور ہونے کی بجائے مزید مضبوط ہوگا.
قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کا تعزیتی بیان
(18 مارچ 2026)

قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے ایران کی اعلیٰ شخصیت و ایرانی قومی سلامتی کونسل کے سیکرٹری ،سابق سپیکر ایرانی پارلیمنٹ ڈاکٹر علی لاریجانی اور ان کے فرزند مرتضیٰ لاریجانی کی شہادت پر ایرانی سپریم لیڈر حضرت آیت اللہ سید مجتبیٰ خامنہ ای اور ایرانی قوم سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہاہے کہ سویلین آبادی ، توانائی تنصیبات کے بعد اعلیٰ شخصیات کی ٹارگٹ کلنگ سے سامراجی صہیونی عزائم بالکل واضح ہوچکے ،ڈاکٹر علی لاریجانی اور انکے فرزند کی شہادت سامراج کے مذموم عزائم کا نتیجہ ہے ،جنگ میں شہید لا ریجانی کا عزم و استقلال و بہادری لائق تحسین ہے ، شہادتوں سے انقلاب کمزور ہونے کی بجائے مزید مضبوط ہوگا۔

قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے اپنے تعزیتی پیغام میں ایران کی اعلیٰ شخصیت، سابق سپیکر، بین الاقوامی امور اور مذاکرات کے ماہر و سیاستدان ڈاکٹر علی لاریجانی اور ان کے فرزند کی شہادت پر ان کے خانوادوں سے پاکستانی عوام کی جانب سے تعزیت کرتے ہوئے دلی ہمدردی اور شہداء کی بلندی درجات کی دعا کی ۔


15/03/2026
 : Iran’s national security chief Ali Larijani attended a large rally in Tehran on Friday and dismissed the recent Israe...
14/03/2026

: Iran’s national security chief Ali Larijani attended a large rally in Tehran on Friday and dismissed the recent Israeli-US attacks on the capital as acts of “fear and desperation.”

Speaking to state television during the annual Quds Day march, which is held in support of the Palestinian cause, Larijani said the strikes showed weakness rather than strength.

“These attacks are out of fear and desperation. Someone who is strong would not bomb demonstrations. It shows they have failed,” he said.

14/03/2026

بھارت کی پاکستان کے بارے میں پیشن گوئی اور اس کی اگر پوری ویڈیو دیکھیں تو اس نے قبول کیا ہے کہ یہ اپنے باپ کے ساتھ پورے کپڑے اتارے کھڑے ہیں۔

آجاو سب کافر مل کے لڑ لو
فرزندان اسلام منتظر ہیں

13/03/2026

مردہ باد امریکہ
مردہ باد اسرائیل
مردہ باد دشمن ولایت فقیہہ

خدایا خدایا تا انقلاب مہدی قائم رہے سروں پر ساجد علی (رضوان اللہ علیہ) کا سایہ

شیعہ علماء کونسل ضلع کورنگی

Address

Karachi
74900

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when •ღ• Jaffaria Students Org Khi Div •ღ• & Bilal Colony Unit posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to •ღ• Jaffaria Students Org Khi Div •ღ• & Bilal Colony Unit:

Share