Rescue 555 Volunteer Org.

Rescue 555 Volunteer Org. RESCUE 555 VOLUNTEER ORGANIZATION

Rescue 555 Volunteer Organization is an NGO based in Karachi. Our

To provide Rescue Service 24/7 in every emergency all over Pakistan like Flood , Drowning Incidents, Earthquake, Cyclone, Rain Emergency , Road Accident,Violence, Clashes, Crashes (Air Crashes, train Crashes), building collapsed and bomb blast.

31/03/2025
15/03/2025

گزشتہ روز کیٹی بندر، چھان کی طرف سمندر میں ڈوبنے والے عاشق علی ولد اللّه رکھیو کی لاش کی تلاش کیلیۓ ریسکیو 555 والینٹئر کے غوطہ خوروں نے سرچ و ریسکیو آپریشن شروع کر دیا ہے۔

06/02/2025

اس نیک مقصد کا حصہ بنیں۔
ثھٹہ، ہالیجی جھیل کے قریب دو غریب معزور سگی بہنوں اور ایک بھائی کے لیۓ تین عدد ویل چیئر کی ضرورت ہے۔ عطیہ کریں۔ جزاکﷲ

شناخت میں مدد کریں۔اس بھائی کا ابھی نمائش چورنگی پر ایکسیڈنٹ ہوا ہے اور انکا انتقال ہو گیا ہے، شناخت نامعلوم ہے عمر 40 س...
27/11/2024

شناخت میں مدد کریں۔
اس بھائی کا ابھی نمائش چورنگی پر ایکسیڈنٹ ہوا ہے اور انکا انتقال ہو گیا ہے، شناخت نامعلوم ہے عمر 40 سے 45 سال ہے۔ جو بھائی انکو جانتا ہو ، تھانہ سولجر بازار سے رابطہ کریں۔
جزاک اللّٰه

السلام علیکم حالیہ سندھ میں بارش سے متاثرہ علاقوں میں تباہی سے ہماری ایک چھوٹی سی کوشش سے سوندھا، سنہری کے مقام پر بچوں ...
09/09/2024

السلام علیکم
حالیہ سندھ میں بارش سے متاثرہ علاقوں میں تباہی سے ہماری ایک چھوٹی سی کوشش سے سوندھا، سنہری کے مقام پر بچوں اور بچیوں کی دینی تعلیم کیلیٔے چھوٹا سا مدرسہ قائم کیا تھا جو طوفانی بارشوں کے سبب مکمل طور پر ختم ہو گیا ہے، لہذا آپ سب مخیر حضرات سے درخواست ہے کے اس مدرسہ کی دوبارہ تعمیر میں ہمارا ساتھ دیں، ایک کمرہ چھوٹا سہن اور وضو خانہ پر اندازہ کے مطابق دو لاکھ کے قریب خرچ آۓ گا. اس نیک مشن کا حصہ بنیں ۔
جزاکﷲ

05/09/2024

ایک چوٹی سی کوشش سے کسی انسانی جان کو بچایا جا سکتا ہے۔
آپکو پتہ ہے ہمارے گھروں میں خواتین سارا دن بجلی، آگ، چُھڑیوں سے گھر کا کام کرتی ہیں اور اکثر حادثات پیش آتے ہیں جن میں چولہے سے جل جانا، استری یا واشنگ مشین سے کرنٹ لگنا یا چُھرؕی چاقو سے زخم لگنا یا بچوں کا گر کر زخمی ہونا ہے۔
کوشش کریں اپنے گھروں میں ایک چوٹی فرسٹ ایڈ کٹ اور ایک چھوٹا فائر سلنڈر محفوظ رکھیں تا کے کسی حادثے کی صورت میں خدانخواستہ آپکے یا آپ کے پڑوس میں کسی انسانی جان بچانے میں مددگار ثابت ہو سکتے ہیں۔
جزاکﷲ

پوسٹ اپڈیٹ اَلْحَمْدُلِلّٰهان بزرگ کی شناخت ہو گئی ہے ، انکے ورثہ سے رابطہ ہو گیا ہے۔ورثہ کی تلاش یہ نامعلوم بزرگ کا کھا...
03/09/2024

پوسٹ اپڈیٹ
اَلْحَمْدُلِلّٰه
ان بزرگ کی شناخت ہو گئی ہے ، انکے ورثہ سے رابطہ ہو گیا ہے۔
ورثہ کی تلاش
یہ نامعلوم بزرگ کا کھارادر کے ایک پرائیوٹ ہسپتال میں انتقال ہو گیا ہے انکی کی عمر تقریباَ ساٹھ سال کے قریب ہے۔ قانونی کروائی کے بعد تھانہ بغدادی کی معرفت انکی میت کو ایدھی ہوم سہراب گوٹھ روانہ کیا گیا ہے۔
جو فرد انکو جانتا ہو وہ ایدھی ہوم سہراب گوٹھ رابطہ کریں ۔ جزاک اللّٰه

30/08/2024

السلام علیکم ،
یہ پوسٹ ایمرجنسی بنیاد پر ان تمام دوستوں کے لیے پوسٹ کر رہا ہوں جو کسی بھی فلاحی ادارے کے ساتھ منسلک ہیں یا رضاکارانہ خدمات فراہم کرتے ہیں ۔ اس وقت کراچی سمیت سندھ کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارشوں کے سبب ایمرجنسی نافذ کی گئی ہے۔
مختلف مقامات سے نقصانات کی رپورٹس موصول ہو رہی ہیں، کئی کچے مقانات اور گھروں کی چھتیں گر گئی ہیں۔

آپ سب سے التماس ہے کے ہم ریسکیو سروس فراہم کر رہے ہیں، آپ ریلیف کے لیے کچھ اقدامات میں ہمارے اس مشن کا حصہ بنیں۔
ٹینٹ ، پلاسٹک ، ترپال، گرم کپڑے ، ادویات ، خوراک وغیرہ کے انتظام کی آپ کوشش کریں اور جلد سے جلد فراہمی کو ممکن بنائیں ، تا کے انسانی جانیں بچائی جا سکیں اور طوفانی بارشوں سے متاصرہ افراد تک موقع پر مدد پوہنچائ جائے ۔ جزاکﷲ

MAKE WAY FOR AMULANCE.
03/08/2024

MAKE WAY FOR AMULANCE.

29/07/2024

آج کی صبح کا آغاز ایک دل خراش واقعہ سے ہوا، صبح سویرے 2 معصوم بچوں کی تشدد زدہ لاشیں سول ہسپتال لائ گئیں، عمریں پانچ سے آٹھ برس کے درمیاں تھیں، جب چھوٹے بچے کی لاش میں نے گود میں اٹھا کر مردہ کھانا شفٹ کیا تو دل تڑپ اٹھا اس معصوم بچے کی گردن کو ڈرپ کے پائپ سے گھونٹا گیا تھا اور ہاتھ اور پاؤں بھی اسی پائپ سے بندھے تھے اور ایک بچے کو رومال کے ذریعے گلا گھونٹ کر قتل کیا گیا تھا۔۔۔😥
اللّه پاک گھر والوں کو صبر عطا فرماۓ اور قتل کو درد ناک انجام تک پہنچاۓ آمین

Address

Karachi
Karachi
755660

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rescue 555 Volunteer Org. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Rescue 555 Volunteer Org.:

Share