22/03/2024
Council of Progressive Pakistani Americans - Pakistan
کونسل آف پروگریسیو پاکستانی امریکنز اور لیاری نوجوان تحریک
کی جانب سے آج 22 مارچ بروز جمعہ شام 5 بجے لیاری چیل چوک پر سستا فروٹ اور سبزی کیمپ لگایا گیا،
سبزی میں مٹر 30 روپئے کلو، آلو 10 روپئے کلو، پیاز 60 روپئے کلو، ٹماٹر 20 روپئے،
فروٹ میں سیب 40 روپئے کلو، کیلا درجن 40، گرما 30 روپئے آدھا کلو، تربوز 20 روپئے کلو کے حساب سے اور منڈی سے بھی کم قیمت میں 70٪ ڈسکاؤنٹ پر فروخت کیا،
انشاء اللہ کل ہفتہ کو دوبارہ لیاری کے کسی چوک پر سستا فروٹ اور سبزی کیمپ لگایا جائے گا، CPPA پاکستان اور لیاری نوجوان تحریک لیاری کی عوام کے سہولیات کے لیے لیاری میں ہر ممکن کوشش جاری رکھے گی،
ساجد رشید بلوچ
سربراہ: لیاری نوجوان تحریک