Anjani mohabbat

Anjani mohabbat ●► Become fan of the page ●► Suggest to Friends ●► Send Invitation ●► Enjoy Unlimited Poetry, Quotes

قسمت ہمارا بھرپور ساتھ دے رہی ہے، قدرت نے ایک اور موقع فراہم کر دیا ہے۔ ساری سچویشن کھل کر سامنے آگئی ہے۔ اگر کل پاکستان...
27/02/2026

قسمت ہمارا بھرپور ساتھ دے رہی ہے، قدرت نے ایک اور موقع فراہم کر دیا ہے۔ ساری سچویشن کھل کر سامنے آگئی ہے۔ اگر کل پاکستان ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کرنے کا فیصلہ کرتا ہے تو اگر سری لنکا 100 بنائے، 150 بنائے یا 200 ہمیں سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرنے کیلئے یہی ٹارگٹ 13 اوور میں حاصل کرنا ہوگا۔ اگر ہم کل پہلے بیٹنگ کرتے ہیں تو پھر ہمیں کم از کم 65 رنز سے سری لنکا کو شکست دینی ہوگی ورنہ ہم باہر ہو جائیں گے۔ پہلا میچ ہم مرتے مرتے، مشکلات کا سامنا کرتے ہوئے آخری اوور میں جیت گئے۔ فہیم اشرف کا کیچ پکڑا جاتا تو پاکستان کب کا گھر بیٹھا ہوتا لیکن لگتا ہے شاید قدرت کچھ اور چاہتی ہے ورنہ جیسی ہماری ٹیم کی پرفومنس ہے اس سے یہی سچویشن بنی رہی آج مروں کہ کل مرو۔ سیمی فائنل میں پاکستان کو دیکھنا یقیناً ہم سب کا بڑا خواب ہے۔ اللّٰه نے راستہ بھی بنا دیا ہے۔ آغا الیون اب دیکھتے ہیں اس موقع کا بھرپور فائدہ اٹھاتی ہے یا نہیں۔ کل کونسی پلائنگ الیون کے ساتھ اترتے ہیں یہ ایک الگ سوال ہے ہم سب کے ذہنوں میں۔ بڑا میچ ہے۔ کچھ کر کے دیکھا دو۔ مخالفین کا غرور خاک میں ملا دو۔ ہمارے سب اندازے غلط ثابت کر دو۔ انڈین کا پلان ہے دونوں سیمی فائنل اور فائنل مقابلہ ہمارے ملک میں ہو۔ سری لنکا میں بڑا مقابلہ نہ ہونے پائے۔ سارا پیسہ ہم کمائیں۔ سری لنکا کیلئے بھی سنہری موقع ہے اگر وہ کل پاکستان کو میچ دے دیتے ہیں مطلب جلدی آؤٹ ہو جاتے ہیں، پاکستان کیلئے آسانیاں پیدا کر دیتے ہیں تو پھر ایک سیمی فائنل سری لنکا میں ہو جائے گا۔ اس سے سری لنکا کو بہت ریونیو ملے گا۔ پاکستان کو بھارت کے خلاف 15 فروری والا میچ کھیلنے کیلئے باقاعدہ سری لنکا کے وزیراعظم نے پاکستان کی حکومت کو خط لکھا تھا کہ پلیز ہماری بات مان کر کھیل لو۔ ہمیں مالی طور پر بہت زیادہ فائدہ ہوگا، اگر آپ لوگوں نے انکار کیا تھا تو ہمیں بہت زیادہ نقصان ہوگا۔ اب پاکستان کیلئے موقع ہے۔ محسن نقوی اپنی گیم کھیلے اور کل والا میچ پاکستان کیلئے سری لنکا سے پکا کروائے۔ اس سے سری لنکا کو ہی مالی طور پر بہت فائدہ ہوگا کیونکہ ایک تو پاکستان کے سیمی فائنل میں پہنچنے سے سیمی فائنل وہاں ہوگا اور اگر اللّٰه کے فضل سے پاکستان فائنل میں پہنچ گیا تو یہ بھارت کی سب سے بڑی شکست ہوگی۔ اتنے بڑے ایونٹ کا فائنل کولمبو شفٹ ہو جائے گا، جس سے بھارت کو اربوں روپے کا نقصان ہوگا جبکہ سری لنکا یہی اربوں روپے کا فائدہ اٹھا جائے گا۔ کل بڑا دن ہے۔ سری لنکا کے ایک فیصلہ سے اُسے اربوں کا فائدہ پہنچ سکتا ہے، جے شاہ کا غرور خاک میں مل سکتا ہے۔ پاکستان کے پی سی بی چئرمین کو باقاعدہ اپنے وزیراعظم اور باقی طاقتور شخصیات سے کھل کر بات کر کے سری لنکا کی حکومت اور وہاں کے طاقتور لوگوں سے یہ میچ لے لینا چاہیے۔ انہیں بولے ہم نے آپ کی وجہ سے بھارت کے خلاف میچ کا بائیکاٹ نہیں کیا، کال واپس لے لی۔ اب آپ لوگ بھرپور تعاون کریں، کل کا میچ ہمیں تحفہ دے دیں اس سے تمہارا ہی فائدہ ہوگا۔۔۔🔥☠️❤️

اس وقت دو صورتحال بنی ہیں نمبر 1 سیمی فائنل تک رسائی کے لیے پاکستان کو کل سری لنکا کے خلاف کم از کم 65 رنز سے فتح حاصل ک...
27/02/2026

اس وقت دو صورتحال بنی ہیں نمبر 1 سیمی فائنل تک رسائی کے لیے پاکستان کو کل سری لنکا کے خلاف کم از کم 65 رنز سے فتح حاصل کرنا ہوگی۔

صورتحال نمبر 2 مقررہ ہدف 13 اوورز کے اندر پورا کرنا ہوگا

 ゚viralシviralシfypシ゚viralシalシ
27/02/2026

゚viralシviralシfypシ゚viralシalシ

 ゚viralシviralシfypシ゚viralシalシ
27/02/2026

゚viralシviralシfypシ゚viralシalシ

27/02/2026
27/02/2026

゚viralシviralシfypシ゚viralシalシ

27/02/2026

゚viralシviralシfypシ゚viralシalシ

اگر پاکستان اپنے دونوں میچز جیتا تو پاکستان ڈائریکٹ سیمی فائنل میں پہنچ جائے گا اور اگر پاکستان ایک میچ ہار جاتا پھر اگر...
23/02/2026

اگر پاکستان اپنے دونوں میچز جیتا تو پاکستان ڈائریکٹ سیمی فائنل میں پہنچ جائے گا اور اگر پاکستان ایک میچ ہار جاتا پھر اگر مگر کچھ اس طرح ہو گی. پاکستان انگلینڈ سے کنفرم اپنا میچ جیتے اور انگلینڈ نیوزیلینڈ سے ہار جائے اور سری لنکا بھی نیوزیلینڈ سے ہار جائے پھر پاکستان سکون سے سیمی فائنل میں پہنچ جائے گا. پاکستان کو انگلینڈ کو ہارانا ضروری ہے جو کہ کل میچ ہے

Address

Karachi
Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Anjani mohabbat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Anjani mohabbat:

Share