Bazm-e-Ghazi a.s بزمِ غازیؑ

Bazm-e-Ghazi a.s  بزمِ غازیؑ Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Bazm-e-Ghazi a.s بزمِ غازیؑ, Community Organization, Karachi.

25/01/2026
جشنِ فرزندانِ زہرا(سلام اللہ علیہا) 2026 کی چند خوبصورت جھلکیاں
24/01/2026

جشنِ فرزندانِ زہرا(سلام اللہ علیہا) 2026 کی چند خوبصورت جھلکیاں

24/01/2026
22/01/2026
21/01/2026
21/01/2026
جشن فرزندانِ زہرا علیہ السلام - تمام اہلِ ذوق و عقیدت سے پُرخلوص شرکت کی گزارش ہے—ہم آپ کی تشریف آوری کے منتظر ہیں۔منجان...
21/01/2026

جشن فرزندانِ زہرا علیہ السلام - تمام اہلِ ذوق و عقیدت سے پُرخلوص شرکت کی گزارش ہے—ہم آپ کی تشریف آوری کے منتظر ہیں۔

منجانب: اراکینِ بزمِ غازی

روایت و عقیدت کے تسلسل کو برقرار رکھتے ہوئے، ہر سال کی طرح اس سال بھی جشنِ فرزندانِ زہرا سلامُ اللہ علیہا نہایت جوش و جذ...
17/01/2026

روایت و عقیدت کے تسلسل کو برقرار رکھتے ہوئے، ہر سال کی طرح اس سال بھی جشنِ فرزندانِ زہرا سلامُ اللہ علیہا نہایت جوش و جذبہ اور شایانِ شان انداز میں منعقد کیا جائے گا۔ اس بابرکت محفل میں اہلِ ذوق و عقیدت سے بھرپور شرکت کی گزارش کی جاتی ہے۔ مزید برآں اس موقع پر خصوصی طور پر تاریخی آتش‌بازی کا دلکش مظاہرہ پیش کیا جائے گا، جو اس اجتماع کی رونق کو دوبالا کرے گا۔ آپ کی تشریف آوری کے منتظر رہیں گے۔

منجانب: اراکینِ بزمِ غازی

11/01/2026

Hum Ali Kay Nam Per Qabroon say uth Kar Ayen Gayen ....
Chalo Bazm-e-Ghazi(a.s) Sada Lag G*i Hai..

اسلام و علیکم یا علی مددسالِ گزشتہ کی طرح  اس سال بھی  جشنِ فرزندان زہرا انشاللہ ۳ شعبان کو اپنی پوری آب و تاب کے ساتھ م...
02/01/2026

اسلام و علیکم
یا علی مدد
سالِ گزشتہ کی طرح اس سال بھی جشنِ فرزندان زہرا انشاللہ ۳ شعبان کو اپنی پوری آب و تاب کے ساتھ مرکزی امام بارگاہ جعفرطیار میں منعقد ہونے جارہا ہے آپ تمام ماوالیيانِ حیدرِ کرار سے اس جشن میں شرکت کی گذارش ہے..

بزم غازی اور انکی پوری ٹیم کی جانب سے جشنِ امیرِ کائنات تمام عالمِ اسلام کو بہت بہت مبارک ہو۔۔۔

10/02/2025

3 شعبان 1446 ہجری (2 فروری 2025) جشنِ فرزندانِ زہرا

01/02/2025

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bazm-e-Ghazi a.s بزمِ غازیؑ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share