25/08/2026
🌙✨ میلادُ النبی ﷺ مبارک ✨🌙
ربیعُ الاول کی بابرکت ساعتوں میں ہم اپنے پیارے نبی حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی ولادتِ باسعادت پر دل کی گہرائیوں سے خوشی اور عقیدت کا اظہار کرتے ہیں۔ 💚
آپ ﷺ کی سیرتِ طیبہ ہمارے لیے محبت، رحمت، امن، برداشت اور انسانیت کا روشن راستہ ہے۔
اللہ تعالیٰ ہمیں حضور اکرم ﷺ کی تعلیمات پر عمل کرنے اور آپ ﷺ کی محبت کو اپنی زندگی کا حصہ بنانے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲🏻
💚 میلادُ النبی ﷺ مبارک ہو! 💚
Youth Ka Pakistan Foundation
محبت، خدمت اور پاکستان کی ترقی کے لیے ایک عزم 🇵🇰
#میلادالنبی #میلادالنبیﷺ #عیدمیلادالنبی