01/10/2026
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،
امید ہے آپ سب دوست خیریت سے ہوں گے۔
میں آپ سب دوستوں سے انتہائی عاجزانہ درخواست کر رہا ہوں کہ میرے پھوپھی زاد بھائی اس وقت انتہائی سخت تکلیف اور مشکل حالات سے گزر رہے ہیں۔ ان کے ایک ہی وقت میں تین آپریشن ہونے ہیں، اور اس وقت خاص طور پر مالی مشکلات کا سامنا ہے۔
جن بھائیوں کے پاس زکوٰۃ، صدقہ، خیرات یا کسی بھی صورت میں تعاون کرنے کی گنجائش ہو، ان سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ اپنی استطاعت کے مطابق 500 روپے، 1000 روپے یا جتنا ممکن ہو ان کے علاج میں تعاون فرمائیں۔
آپ کی تھوڑی سی مدد بھی اس مشکل وقت میں ان کے لیے بہت بڑا سہارا بن سکتی ہے۔
Easypaisa...
Farmanullah...
03038028219
اللہ تعالیٰ آپ سب کو اس نیکی کا بہترین اجر عطا فرمائے، آپ کے مال و جان میں برکت دے اور ہمارے مریض کو صحتِ کاملہ عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤲