30/08/2024
آج ڈاو یونیورسٹی آفیسرز ویلفئیر ایسوسی ایشن کے وفد نے ڈاو ملازمین کے دیرینہ مطالبات کے حل کیلئے سندھ اسمبلی کے ممبر ارسلان پرویز صاحب کے ہمراہ ڈاو یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر محمد سعید قریشی ، رجسٹرار اور لیگل آفیسر سے ان کے دفتر میں ملاقات کی اور انہیں ملازمین کے دیرینہ مطالبات کا تحریری لیٹر دیا اور جائز مطالبات کو جلد از جلد حل کرنے کی درخواست کی۔ وائس چانسلر صاحب نے مطالبات جلد حل کرنے کی یقین دہانی کرائی۔
ڈاو یونیورسٹی آفیسرز ویلفئیر ایسوسی ایشن