Musalman Cutchi Khatri Jamat Karachi

Musalman Cutchi Khatri Jamat Karachi Official Page of Musalman Cutchi Khatri Jamat Karachi

17/08/2026

INTIQAL:
ZOHRA.W\O IBRAHIM GUBBIT WALA
janaza: 11.15 pm Mahran bilding saeed beakry ke samne gali.
Nimaze janaza: 11.30 pm noorani masjid saeed beakry ke brabar wali gali me lee market
انتقال:
زھرہ زوجہ ابراہیم گبیت والا۔
جنازہ: رات 11:15 بجے، مہران بلڈنگ سعید بیکری کے سامنے والی گلی۔
نمازِ جنازہ: رات 11:30 بجے نورانی مسجد سعید بیکری کے برابر والی گلی۔
17.08.2026

16/08/2026

🏏🔥 کچھی سپر لیگ سیزن 4 — سیمی فائنل 🔥🏏
💙 کھتری اسٹارز — کھتری برادری کا فخر 💙
کچھی سپر لیگ سیزن 4 کے سیمی فائنل میں مسلمان کچھی کھتری جماعت (رجسٹرڈ) کراچی کی ٹیم "کھتری اسٹارز" اور "بابابڈالا آئی لینڈرز" کے درمیان ایک سنسنی خیز اور دلچسپ مقابلہ ہوا، جس میں بابابڈالا آئی لینڈرز نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے کامیابی اپنے نام کرلی۔
اگرچہ آج فتح ہمارے حصے میں نہ آسکی، لیکن کھتری اسٹارز کے تمام کھلاڑیوں نے پورے ٹورنامنٹ میں جس جذبے، محنت، نظم و ضبط، ٹیم ورک اور پروفیشنل انداز کے ساتھ اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا، وہ قابلِ فخر ہے۔ 👏❤️
یہ کھتری اسٹارز کا کچھی سپر لیگ میں پہلا سفر تھا، لیکن اپنی شاندار کارکردگی، نظم و ضبط اور پروفیشنل اندازِ کھیل کے ذریعے کھتری اسٹارز نے نہ صرف کھتری برادری کا نام روشن کیا بلکہ کچھی برادری میں کھتری برادری کو ایک نئی اور باوقار پہچان بھی دی۔ 🌟
🏆 ہار اور جیت کھیل کا حصہ ہیں، اصل کامیابی جذبہ، اتحاد، کردار اور بہترین کھیل کا مظاہرہ ہے۔
آج کا سیمی فائنل اختتام نہیں بلکہ ایک نئے سفر کا آغاز ہے۔ ان شاء اللہ آئندہ کھتری اسٹارز مزید جوش، جذبے، محنت اور نئے عزم کے ساتھ میدان میں اترے گی اور اپنی کارکردگی سے کھتری برادری کا نام مزید روشن کرے گی۔ 💪🔥
کھتری اسٹارز — آج بھی فاتحِ دل، کل بھی فاتحِ میدان! 🏏💙
👏 پوری ٹیم، کپتان، مینجمنٹ اور تمام سپورٹرز کو کچھی سپر لیگ سیزن 4 میں شاندار کارکردگی پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔

15/08/2026
15/08/2026

🏏 دوسرا سیمی فائنل عید گاہ گراؤنڈ ناظم آباد
کھتری اسٹارز بمقابلہ بابا بڈالہ آئی لینڈرز
📍 16 اگست 2026
4:00 Pm
: تیار ہو جائیے کچھی سپر لیگ سیزن 4 کے آخری لمحات دھماکے دار میچ کے لیے! کھیل کا اصل سسپنس اب شروع ہوگا... 🎭🔥

14/08/2026

SOYEME:
Hameeda Bano, w/o Saleh Muhammad Sainoriwala.
GENTS: fri. 14.08.2026, Bad Namaze eshs Khatri masjid lee mkt.
LADIES; sat. 15.08.2026, Third Floor, Ishaq Durrani Building, Gali opposite Mewa Shah Masjid, Juna Kumhar Wara.
سوئم:
حمیدہ بانو زوجہ صالح محمد سینوڑی والا۔
جینٹس: بروز جمعہ 14 اگست 2026 ل، بعد نمازِ عشاء کھتری مسجد لی مارکیٹ۔
لیڈیز: بروز ہفتہ 15 اگست 2026 ، تھرڈ فلور اسحاق درانی بلڈنگ، میوہ مسجد کے سامنے والی گلی جونا کمہار واڑہ۔

13/08/2026

INTEQAL:
Hameeda Bano w/o Saleh Muhammad Sainoriwala.
Janaza: 7:00 PM, Third Floor, Ishaq Durrani Building, Gali opposite Mewa Shah Masjid, Juna Kumhar Wara.
Namaz-e-Janaza: Bad Namaze Maghrib Khatri Masjid, Lee Market.
انتقال:
حمیدہ بانو زوجہ صالح محمد سینوڑی والا۔
جنازہ: شام 7:00 بجے، تھرڈ فلور، اسحاق درانی بلڈنگ میوہ شاہ مسجد کے سامنے والی گلی، جونا کمہار واڑہ۔
نمازِ جنازہ: بعد نمازِ مغرب، کھتری مسجد لی مارکیٹ۔
13.08.2026

11/08/2026

SOYEM:
SUGHRA W\O.MUHMMAD RAFIQ WADA Gents:Wed 12.08.2026 baad namaz_isha turk masjid river rod
Ladies:. THU 13.08.2026
4to6 Hall # 1 MCKJ bimpura
سوئم:
صغریٰ زوجہ محمد رفیق واڈا۔
جینٹس: بروز بدھ 12 اگست 2026, بعد نمازِ عشاء ترک مسجد ریور روڈ۔
لیڈیز: بروز جمعرات 13 اگست 2026، شام 4:00 بجے تا 6:00 بجے، کھتری جماعت خانہ ہال نمبر1۔

11/08/2026

SOYEM:
ZOHRA W\O.HASHIM Lakra wala
Gents:Wed 12.08.2026 baad namaz_isha turk masjid river rod
Ladies: THU 13.08.2026
4to6 Ground Hall MCKJ bimpura
سوئم:
زوھرہ زوجہ ہاشم لاکڑا والا۔
جینٹس: بروز بدھ 12 اگست 2026, بعد نمازِ عشاء ترک مسجد ریور روڈ۔
لیڈیز: بروز جمعرات 13 آگست 2026, شام 4:00 بجے تا 6:00 بجے، کھتری جماعت خانہ گراؤنڈ ہال بھیم پورہ۔

11/08/2026

INTIQAL:
SUGHRA .W\O MHUMMAD RAFIQ WADA Janaza: 5.30 pm .Noor laxry apratmint junna kumahrwara
Namaze janaza: bade Namaze asar eid ghah masjid chakiwara
انتقال:
صغریٰ زوجہ محمد رفیق واڈا۔
جنازہ: شام 5:30 بجے، نور لگژری اپارٹمنٹ جونا کمہار واڑہ ۔
نمازِ جنازہ: بعد نمازِ عصر عید گاہ مسجد چاکیواڑہ۔
11.08.2026

11/08/2026

INTIQAL:
ZOHRA W\O HASHIM Lakra Wala
Janaza: 1.30 PM: khatija manzil kusar PSO Pamp lee market
Namaze janaza: 2:00 Pm. Eid ghah masjid chakiwara.
انتقال:
زوھرہ زوجہ ہاشم لاکڑا والا۔
جنازہ: دوپہر 1:30 بجے، خدیجہ منزل قصور پی ایس او پیٹرول پمپ لی مارکیٹ۔
نمازِ جنازہ: دوپہر 2:00 بجے عیدگاہ مسجد چاکیواڑہ۔
11.08.2026

Address

Khatri Jamat Khana Road, Bhimpura
Karachi
74000

Opening Hours

Monday 09:00 - 00:00
Tuesday 09:00 - 00:00
Wednesday 09:00 - 00:00
Thursday 09:00 - 00:00
Friday 09:00 - 00:00
Saturday 09:00 - 00:00
Sunday 09:00 - 00:00

Telephone

+922132729882

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Musalman Cutchi Khatri Jamat Karachi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Musalman Cutchi Khatri Jamat Karachi:

Shortcuts

Share