JTI District East

JTI District East شعبہ نشرو اشاعت جمعیت طلباء اسلام ضلع شرقی
(1)

اجلاس کنیوینرز ضلع شرقی جمعیتہ طلباء اسلام ضلع شرقی کے یونٹوں کے کنوینئرزکا مشترکہ اجلاس غوثیہ شینواری سہراب گوٹھ میں صو...
09/07/2026

اجلاس کنیوینرز ضلع شرقی
جمعیتہ طلباء اسلام ضلع شرقی کے یونٹوں کے کنوینئرزکا مشترکہ اجلاس غوثیہ شینواری سہراب گوٹھ میں صوبائی جوائنٹ سیکرٹری و قائم مقام صدر ضلع شرقی محمد طیب شاکر کے زیر صدارت منعقد ہوا اجلاس میں ضلع کیطرف سے مقرر کردہ یونٹوں کے کنیوینرز نے شرکت کی اجلاس میں ضلع شرقی کے کنیوینرز کو مدارس میں طلباء کے مابین جے ٹی آئ کی اہمیت و ضروری امور سے آگاہ کیاگیا
آخرمیں مفتی رشید احمد گنگوھی یونٹ کے صدر محمد یوسف صاحب و عبداللہ صابر صاحب کیطرف سے شرکائے اجلاس کیلے ٹی پارٹی کا اعزاز کیاگیا
جاری کردہ: شعبہ نشریات جے ٹی آئ ضلع شرقی

مبارکباد پیش کرتے ہیں ❤️جمعیتہ طلباء اسلام ضلع جنوبی کے سینئر نائب صدر محترم جناب محمد صدیقی صاحب کو جے ٹی آئ پاکستان کے...
01/07/2026

مبارکباد پیش کرتے ہیں ❤️
جمعیتہ طلباء اسلام ضلع جنوبی کے سینئر نائب صدر محترم جناب محمد صدیقی صاحب کو جے ٹی آئ پاکستان کے مرکزی میڈیا سیل کے ممبر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں
منجانب: جمعیتہ طلباء اسلام ضلع شرقی

آمد بسلسلہ عیادت جمعیتہ طلباء اسلام ضلع شرقی کے وفد نے گزشتہ روز قائم مقام صدر محمد طیب شاکر کی قیادت میں سینئر رہنما کر...
21/06/2026

آمد بسلسلہ عیادت
جمعیتہ طلباء اسلام ضلع شرقی کے وفد نے گزشتہ روز قائم مقام صدر محمد طیب شاکر کی قیادت میں سینئر رہنما کراچی یونیورسٹی عبداللہ محسود سے انکے رہائش گاہ پہ ان کے والد صاحب کی عیادت کی انکے والد صاحب کو گزشتہ دنوں ہارٹ اٹیک ہوا تھا اب الحمدللہ بہتر ہیں
جاری کردہ: شعبہ نشرو اشاعت جمعیت طلباء اسلام ضلع شرقی

19/06/2026

اجلاس مجلس عاملہ
جمعیتہ طلباء اسلام ضلع شرقی
کوئٹہ ٹاؤن نیو ٹاؤن اسٹیٹ سہراب گوٹھ ٹاؤن ضلع شرقی

جمعیت طلباء اسلام ضلع شرقی کے مجلس عاملہ کا اجلاس گزشتہ شب کوئٹہ ٹاؤن میں منعقد ہوا اجلاس کی صدارت قائم مقام صدر محمد طی...
19/06/2026

جمعیت طلباء اسلام ضلع شرقی کے مجلس عاملہ کا اجلاس گزشتہ شب کوئٹہ ٹاؤن میں منعقد ہوا اجلاس کی صدارت قائم مقام صدر محمد طیب شاکر نے کی اجلاس میں عاملہ کے ساتھیوں کے اتفاق رائے سے صوبائی سرکلر کے مطابق ضلع بھر کے تمام یونٹوں کے باڈیوں کو تحلیل کرکے بہت جلد نئے کنوینئرز لگائے جائیں گے
منجانب جمعیت طلباء اسلام ضلع شرقی

برکی ہاؤس گلشن معمار جمعیت طلباء اسلام ضلع شرقی کے وفد کا مجلس شوریٰ کے رکن محترم جناب عبید اللہ برکی صاحب کو رکن مجلسِ ...
15/06/2026

برکی ہاؤس گلشن معمار
جمعیت طلباء اسلام ضلع شرقی کے وفد کا مجلس شوریٰ کے رکن محترم جناب عبید اللہ برکی صاحب کو رکن مجلسِ شوریٰ منتخب ہونے پر مبارکباد کیلے حاضری

مبارکباد ❤️جمعیت طلباء اسلام ضلع شرقی کے سابق جنرل سیکرٹری مولانا سعید الرحمن قرنی صاحب کو جمعیت طلباء اسلام صوبہ سندھ ک...
09/06/2026

مبارکباد ❤️
جمعیت طلباء اسلام ضلع شرقی کے سابق جنرل سیکرٹری مولانا سعید الرحمن قرنی صاحب کو جمعیت طلباء اسلام صوبہ سندھ کے مجلس شوریٰ کے رکن منتخب ہونے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں
منجانب: جمعیتہ طلباء اسلام ضلع شرقی کراچی

مبارکباد ❤️🥀جمعیتہ طلباء اسلام ضلع شرقی کے سابق سینئر رہنما جناب عبید برکی صاحب کو جے ٹی آئ ضلع شرقی کیطرف سے صوبہ سندھ ...
09/06/2026

مبارکباد ❤️🥀
جمعیتہ طلباء اسلام ضلع شرقی کے سابق سینئر رہنما جناب
عبید برکی صاحب کو جے ٹی آئ ضلع شرقی کیطرف سے صوبہ سندھ کے اگلے تین سال کیلے مجلس شوریٰ کے رکن منتخب ہونے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں
منجانب: جمعیت طلباء اسلام ضلع شرقی کراچی

Address

JTI DISTRICT EAST
Karachi
75300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JTI District East posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share