21/08/2026
۸ ربیع الاول - شہادت امام حسن عسکری علیہ السلام
خوجہ (پیرائی) شیعہ اثنا عشری جماعت کراچی، شہادت مـــولا امــام حــسـن عسکری علیہ السلام کے پر درد موقع پر تمام مومنین و مومنات، مراجعین عظام اور بالخصوص امام عصر (عج)، کی خدمت میں تعزیت و تسلیت پیش کرتے ہیں.
For regular updates:
https://kpsiaj.org/KPSIAJ-Connect