26/06/2026
گرینڈ افطارِ عام – کراچی 2026
نواسۂ رسول امام حسن علیہ السلام کی ولادت باسعادت کے موقع پر کراچی میں گرینڈ افطارِ عام کا اہتمام کیا گیا۔
ہزاروں لوگوں کے لیے سڑک پر منعقد ہونے والی فری افطار میں چکن مندی پیش کی گئی۔