21/12/2025
ایبٹ آباد گلیات سرکل بکوٹ کے پہاڑوں پر خوفناک آگ نے کئی روز سے جنگلات کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا۔
گلیات۔ سرکل بکوٹ میں لگی آگ سے جنگلات اور وائلڈ لائف شدید خطرے میں۔
گلیات آگ ایوبیہ نیشنل پارک کے پائپ لائن ٹریک سے نکل کر توحید آباد کنڈلہ تک پھیل گئی۔
گلیات خوفناک آگ کے باعث علاقے میں شدید تباہی، متعلقہ اداروں کی خاموشی سوالیہ نشان۔
گلیات آگ پر قابو پانے کے لیے مساجد سے عوام سے مدد کی اپیل، اعلانات جاری۔