Rah-He-Neki

Rah-He-Neki Iftar drive , Ration drive , Girls marriage support ,

14/03/2026

Alhamdulillah, on the 23rd of Ramadan, a large Iftar was arranged on Alvida Jumma at Drig Road.
Alhamdulillah, a large number of people participated and broke their fast together.
Rah-e-neki ✨❤️

12/03/2026

Alhamdulillah, the Iftar for the 22nd Roza was arranged at NMC Kala Pull✨❤️
Rah-e-neki ✨❤️

09/03/2026

اردو (نیچے)
یا اللہ پاک! ہم تجھ سے فریاد کرتے ہیں، ہم تجھ سے مدد طلب کرتے ہیں، تو ہماری مدد فرما میرے اللہ۔
میرے اللہ! نسیم عائشہ کو صحت عطا فرما۔
میرے اللہ! نبی پاک ﷺ کے صدقے نسیم عائشہ کو صحت والی لمبی زندگی عطا فرما میرے مالک۔
میرے پیارے رب! تو بڑا غفور و رحیم ہے۔ اے اللہ! ہم تجھ سے عاجزانہ التجا کرتے ہیں کہ نسیم عائشہ کو صحت عطا فرما۔
میرے اللہ! تجھے اپنے پیارے نبی کریم ﷺ کا وسیلہ پیش کرتے ہیں، تو نسیم عائشہ کو صحت عطا فرما۔
یا اللہ! تجھے بی بی فاطمہ سلام اللہ علیہا کا واسطہ دیتے ہیں، تو ہماری دعا قبول فرما دے اور نسیم عائشہ کو صحت عطا فرما۔
انہیں صحتِ کاملہ عاجلہ عطا فرما۔
یا اللہ! رمضان کی ان بابرکت ساعتوں کے صدقے نسیم عائشہ کو صحت عطا فرما۔
یا اللہ! ہم بہت پریشان ہیں، ہماری پریشانی دور فرما دے۔
یا اللہ! ہم پر اپنا خاص کرم عطا فرما۔
یا اللہ! نسیم عائشہ کی تکلیفوں کو دور کر دے اور انہیں صحت عطا فرما۔
یا اللہ! مدد فرما، یا اللہ! مدد فرما، یا اللہ! مدد فرما۔
یا اللہ! اپنی رحمت کے آثار نسیم عائشہ پر ظاہر فرما اور انہیں صحت عطا فرما۔
یا اللہ! نسیم عائشہ کو جلد از جلد صحت یاب کر دے۔
بے شک تو ہر چیز پر قادر ہے، میرے رب! تو ہی دعا قبول کرنے والا ہے۔
اور جب ہم تجھ سے ٹوٹ کر دعا کرتے ہیں تو تو ہی ہماری دعاؤں کو قبول کرتا ہے۔ بے شک تو ہماری نسیم عائشہ کو صحت دینے پر قادر ہے اور تو ہی انہیں جلد از جلد صحت عطا فرمائے گا۔
میرے اللہ! شفا عطا فرما میرے مالک۔
مدد فرما میرے مالک، مدد فرما میرے مالک۔ 🤲

04/03/2026
01/03/2026

اپنے اداروں اور اپنی فوج ہر بھونکنے والوں سنو سب سے ماڈرن اور مظبوط معاشی ملک ہے متحدہ عرب امارات
چند میزائل فائر ہوئے اور پورا یو اے ای عمارتوں سے باہر بیٹھا دیا ادھر ہم جنگ پر جنگ ہوتی رہی میزائل چلتے رئے فائٹر جیٹ آتے رہے گرتے رہے مگر ہم سکون سے سوتے رہےصبح اٹھ کہ صورتحال پوچھتے ہیں یہ اللہ کے فضل سے پاک فوج کے دفاع پر مکمل یقین کی دلیل ہے اللہ پاک ہمارے محافظوں کو سلامت رکھے آللہ پاک ہمارے ملک کی حفاظت فرمائے
ہمارے جوان جاگتے ہیں تو ہم سکون سے سوتے ہیں انکی قدر کریں جو اپنی جانیں ہماری آزادی کہ لیے قربان کر رے ہیں،

27/02/2026

Day-8 ✨❤️

24/02/2026

Alhamdulillah, the 6th fast’s Iftar has been successfully arranged at Awami Markaz✨
Rah-He-Neki ✨❤️

23/02/2026

Alhamdulillah, the Iftar for the fifth fast was arranged in front of Gold Mark ✨❤️
Rah-He-Neki ✨❤️

Address

Mehmoodabad
Karachi
74600

Telephone

+923472381521

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rah-He-Neki posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Rah-He-Neki:

Share