Aghaz-e-Insaniyat Welfare Organization

Aghaz-e-Insaniyat Welfare Organization Aghaz-e-Insaniyat is a Trust is a Pakistani charity focusing primarily on feeding the homeless, marriages, medicines, shroud, and others.

It was Established in May 2017 and is HeadOffice at Punjab Colony Street no: 13, Karachi, Pakistan.

08/06/2025

الحمداللہ پچھلے سال سے بھی زیادہ ریکارڈ کھالیں آغاز انسانیت کو ملی۔
یہ سب آغاز انسانیت کی دن رات کی خدمت محنت اور آپ لوگوں کے پیار اور بھروسے کا نتیجہ ہے۔
جزاکﷲ دل سے شکریہ

05/05/2025

ایک اوورسیز ڈونر کی جانب سے ایک صدقے کا بکرا آغاز انسانیت ویلفیئر کو عطیہ کیا گیا۔

ان کے مالی حالات کچھ بہتر نہیں ہیں دعا فرمائیں اللہ پاک ان کی تمام مشکلوں کو آسان فرمائے۔ اور انہیں اچھے سے اچھا حلال روزگار عطا فرمائے۔ آمین ثما آمین

24/03/2025

23rd Beautyfull Dasterkhwan by Aghaz-E-Insaniyat

آغاز انسانیت دسترخوان کی خوبصورتی یہ ہے کے پہلے مہمانوں کو روزہ افطار کرواتے ہیں۔ اور جو خود کے لئے پسند کرتے ہیں جو خود کھاتے ہیں وہی اپنے مہمانوں کو بھی کھلاتے ہیں۔

آئیں آپ بھی آغاز انسانیت کے ساتھ مل کر روزے داروں کو روزہ افطار کروائیں۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی مبارک حدیث کا م...
13/03/2025

آئیں آپ بھی آغاز انسانیت کے ساتھ مل کر روزے داروں کو روزہ افطار کروائیں۔

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی مبارک حدیث کا مفہوم ہے! جس شخص نے روزے دار کو روزہ افطار کروایا تو اس کو روزہ دار کے برابر اجر ملے گا۔

Per Iftar Coast | Rs.15,000/- |

Easy Paisa / Jazz Cash #03105144707


ماشاءﷲ الحمداللہ ہر سال کی طرح اس سال بھی اللّه کے بندے نے آغاز انسانیت کو پوری ایک گاۓ ڈونیٹ کر دی۔اللّه قبول فرمائے۔ آ...
14/06/2024

ماشاءﷲ الحمداللہ ہر سال کی طرح اس سال بھی اللّه کے بندے نے آغاز انسانیت کو پوری ایک گاۓ ڈونیٹ کر دی۔

اللّه قبول فرمائے۔ آمین

انشاءﷲ اس کا گوشت ان مستحق گھرانوں میں تقسیم کیا جائے گا جو پورا سال گوشت جیسی نعمت سے محروم ہوتے ہیں۔

تمام امت مسلمہ کو آغاز انسانیت ویلفیئر آرگنائزیشن کی طرف سے    بہت بہت مبارک ہو !
10/04/2024

تمام امت مسلمہ کو آغاز انسانیت ویلفیئر آرگنائزیشن کی طرف سے بہت بہت مبارک ہو !

ہر صاحبِ نصاب مسلمان اپنے اور ان اہلِ خانہ کی طرف سے فطرانہ ادا کرنے کا پابند ہےجو اس کے زیرِ کفالت ہیں۔فطرانہ ادا کرنے ...
08/04/2024

ہر صاحبِ نصاب مسلمان اپنے اور ان اہلِ خانہ کی طرف سے فطرانہ ادا کرنے کا پابند ہےجو اس کے زیرِ کفالت ہیں۔

فطرانہ ادا کرنے میں دیر نہ کریں! اس رمضان المبارک اپنا اور اپنے گھر والوں کا فطرانہ آغاز انسانیت ویلفیئر کو دیں. اور ہزاروں مستحقین کی دعاؤں میں شامل ہو جائیں۔

◀️ براہ راست راست بینک اکاؤنٹ میں ٹرانسفر کریں:
Account Title: Hassam Ahmed
✅Make a Donation:
✅Bank Islami Pakistan LTd
✅AC No: 102410553720016

◀️ ایزی پیسہ / جیز کیش اکاؤنٹ !
Account Title: Hassam Ahmed
Account No: 03105144707

05/04/2024

ماشاءالله الحمداللہ آج 25وے روزے کی افطاری کا اہتمام (USA) سے عاصم عزیز بھائی اور پنجاب کالونی گلی نمبر 12 کے نوجوانوں کی طرف سے کیا گیا۔

اللّه پاک قبول فرمائے۔ آمین

05/04/2024

آخری چند روزے ہیں مسافروں کو افطار کے لئے شربت کی بوتلوں کی ضرورت ہے۔ اور اگر کوئی بھائی بریانی کی دیگ میں حصّہ ملانا چاہے۔ ایک دیگ کی قیمت صرف 6 ہزار روپے روزے دار کھائیں گے۔ بوہت بڑا اجر

05/04/2024

ماشاءالله پنجاب کالونی کے نوجوان بچے بھی کسی سے کم نہی ، ماشاءالله ہر نیک کام میں آغاز انسانیت کا ساتھ دیتے ہیں۔

اللّه پاک انکا یہ نیک عمل قبول فرمائے. آمین

Address

Karachi
624252

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aghaz-e-Insaniyat Welfare Organization posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Aghaz-e-Insaniyat Welfare Organization:

Share