M K W H O .

M K W H O . ملت کشمیر ہیومن رائٹس آرگنائزیشن

ملت کشمیر ہیومن رائٹس ارگنائزیشن کے صدر الحاج پیرزادہ محمود الحسن  کی جانب سے پوری اُمتِ مسلمہ کو عیدالاضحیٰ کی دلی مبار...
27/05/2026

ملت کشمیر ہیومن رائٹس ارگنائزیشن کے صدر الحاج پیرزادہ محمود الحسن کی جانب سے پوری اُمتِ مسلمہ کو عیدالاضحیٰ کی دلی مبارکباد۔
اللہ تعالیٰ یہ مقدس دن ہم سب کے لیے امن، خوشحالی، محبت، بھائی چارے اور بے شمار خوشیوں کا باعث بنائے۔
عیدالاضحیٰ ہمیں قربانی، ایثار، صبر اور انسانیت کی خدمت کا درس دیتی ہے۔
دعا ہے کہ اللہ پاک ہماری عبادات اور قربانیوں کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور وطنِ عزیز پاکستان کو ترقی، استحکام اور سلامتی عطا فرمائے۔
عید مبارک

M K W H O .

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when M K W H O . posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share