Change The Society

Change The Society اللہ کی زمین پر اللہ کا خلیفہ بنا کر زندگی گزارنا چاہتے ہیں

السلام وعلیکمامداد برائے سیلاب زدگان میمن ہاسپیٹل والے روڈ ہارون بینگلوز کے سامنے سیلاب زدگان کی امداد کیلئے سی ٹی ایس ف...
28/08/2022

السلام وعلیکم
امداد برائے سیلاب زدگان

میمن ہاسپیٹل والے روڈ ہارون بینگلوز کے سامنے سیلاب زدگان کی امداد کیلئے سی ٹی ایس فاؤنڈیشن کی طرف سے کیمپ لگایا گیا ہے دوست حضرات شرکت کریں۔
مشکل کی اس گھڑی میں دکھی انسانیت کی مدد کیجیے ۔

نقد رقم،
خشک راشن،
صاف پانی، بسکٹ
بے گھر افراد کے لیے خیمہ،
دوائی، جوتے،کپڑے
اور دیگر ضروری اشیاء کے ساتھ تعاون کی درخواست ہے۔۔
ان شاء اللہ آپکی امانت ذمہ داری کے ساتھ حقداروں تک پہنچائی جائے گی ۔




الحمدللہ رمضان کے بابرکت مہینے میں ہر بار کی طرح اس بار بھی سی ٹی ایس فاؤنڈیشن ان سفید پوش و مستحق لوگوں کے ساتھ ساتھ رہ...
02/05/2022

الحمدللہ رمضان کے بابرکت مہینے میں ہر بار کی طرح اس بار بھی سی ٹی ایس فاؤنڈیشن ان سفید پوش و مستحق لوگوں کے ساتھ ساتھ رہی... شکریہ ان سب بھائیوں کا جنہوں نےاس کارِ خیر میں حصہ ڈالا...
For donation. Contact us:
Jazz cash and easy paisa account:03112613748

For more details: 03118172055 / 03432227275



24/04/2022

الحمد اللّٰہ
اس سال بھی رمضان کے بابرکت مہینے میں سی ٹی ایس فاؤنڈیشن کی جانب سے اور اُن حضرات کے تعاون سے بروز ہفتہ 21 رمضان المبارک دسترخوانِ افطار مسافروں علاقہ مکینوں کے لئے افطار کا احتمام کیا گیا...
شکریہ ان تمام حضرات کا جنہوں نے اس کارِ خیر میں ہمارا ساتھ دیا... اور آگے بھی ان حضرات سے تعاون کی درخواست ہے جو ہمارا ساتھ دینا چاہتے ہیں...
شکریہ...
For more donation contact us..
jazz cash: 03112613748

For more info and details: 03118172055 /03432227275



*السلامُ عليكم ورحمة اللهِ وبركاتهُ*سی ٹی ایس فاؤنڈیشن کے راشن پروگرام میں ساتھ دیجیئے...ایک راشن بیگ =/RS:3100آپ اپنی ج...
17/03/2022

*السلامُ عليكم ورحمة اللهِ وبركاتهُ*
سی ٹی ایس فاؤنڈیشن کے راشن پروگرام میں ساتھ دیجیئے...
ایک راشن بیگ =/RS:3100
آپ اپنی جانب سے اپنے مرحومین کے ایصال ثواب کے لئے اس کار خیر میں حصہ لے سکتے ہیں ایک بار پھر اس رمضان المبارک میں آپ سب کا تعاون درکار ہے۔ آئیے اس کارِ خیر میں اپنی زکوٰۃ ، صدقات، اور عطیات کے ذریعے ان ضرورت مند بیروزگار اور مستحق لوگوں کی مدد کریں...
جزاک اللّٰہ..
Easy paisa and jazz cash... (03112613748)
For more info and details...(03118172055)
(03432227275)




Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Change The Society posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Change The Society:

Share