17/09/2026
ہم ساتھ ہیں مگر قریب نہیں
کیا آپ اور آپ کے شریکِ حیات ایک ہی گھر میں رہتے ہیں، ایک زندگی بانٹتے ہیں… مگر پھر بھی دلوں کے درمیان فاصلے بڑھتے جا رہے ہیں؟ 💔
کبھی بات چیت صرف بحث بن جاتی ہے، کبھی پرانی باتیں بار بار سامنے آتی ہیں، اور کبھی محبت ہوتے ہوئے بھی ایک دوسرے کو سمجھنا مشکل لگتا ہے۔
یہ ورکشاپ آپ کو اپنے رشتے کو سمجھنے، سننے اور دوبارہ جوڑنے کی طرف ایک قدم دے گی۔ 🤍
اس ورکشاپ میں ہم سیکھیں گے:
🌱 تعلقات میں پیدا ہونے والی عام غلط فہمیوں کو سمجھنا
🌱 Blame اور ذمہ داری میں فرق
🌱 ماضی کے زخموں کی شفا اور معافی
🌱 Healthy Boundaries قائم کرنا
🌱 بہتر گفتگو اور جذباتی قربت کے طریقے
🌱 رشتے میں محبت، احترام اور قربت کو دوبارہ زندہ کرنا
یہ ورکشاپ آپ کے لیے کیوں ضروری ہے؟
✨ اپنے رشتے کو بہتر سمجھنے کے لیے
✨ مسائل کو دبانے کے بجائے حل کرنے کے لیے
✨ جذباتی قربت اور اعتماد بڑھانے کے لیے
✨ ایک صحت مند اور خوشگوار رشتہ بنانے کے لیے
📅 24 ستمبر، جمعرات
⏰ صبح 9:30 بجے
💻 آن لائن Live Session
💰 فیس: مفت
📲 Registration کے لیے رابطہ کریں:
03417608252
آئیں، اپنے رشتے کو صرف نبھائیں نہیں…
اسے سمجھیں، سنیں اور دوبارہ قریب لائیں۔ ❤️